16/05/2023
اپیل براۓ دعا صحت یابی اعجاز حسین بھٹی🌹
دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے۔ٹوٹے دلوں کو سکون ملتا ہے اور بیماری شفا میں بدل جاتی ہے۔
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ.
ترجمہ: “اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے”
ہمارے پیارے اعجاز حسین بھٹی کیلئے دعا فرمائیں کہ اللّٰہ پاک جلد صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ...!! بیماری دور کردے اے انسانوں کے پالنے والے..!
شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین..🤲🤲