Baloch Students Council Gujrat Punjab

Baloch Students Council Gujrat Punjab Official page of Baloch Students Council - Gujrat Punjab History:
Founded at November, 2014 with a joint affiliation of Baloch Council UET Lahore.

Aims and objectives:
Promoting Baloch Education
To bring awareness regarding education
To represent Baloch on different forums
To unite students on a platform for better future
To highlight social and educational problems of Balochistan
To polish the talent of Baloch students
To provide a forum to the Baloch students
Facilitate Baloch students in Gujrat.

BALOCH STUDENTS COUNCIL GUJRAT The University of Chenab, Gujrat has extended its admissions for Fall 2026.100% Scholarsh...
18/08/2026

BALOCH STUDENTS COUNCIL GUJRAT

The University of Chenab, Gujrat has extended its admissions for Fall 2026.

100% Scholarship Available for Balochistan Students.

APPLY ONLINE
www.uchenab.edu.pk

Application Deadline:
29 August 2026

For admission guidance and further information, contact:

Matiullah Baloch
0332 6192646

Riaz Baloch
0332 1671688

Shafi Baloch
0335 2149821

BALOCH STUDENTS COUNCIL GUJRATThe University of Gujrat has reopened its admissions for undergraduate programs. Intereste...
16/08/2026

BALOCH STUDENTS COUNCIL GUJRAT

The University of Gujrat has reopened its admissions for undergraduate programs. Interested students are highly encouraged to apply online through the given link:

www.uog.edu.pk

For any further details, please contact the following numbers:

Sana Baloch
0336 6720239

Sajid Baloch
0327 3159010

Shoaib Baloch
0333 3882051

گدر سوراب میں عام بلوچ آبادی پر لڑاکا تیاروں سے بمباری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب...
13/08/2026

گدر سوراب میں عام بلوچ آبادی پر لڑاکا تیاروں سے بمباری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں گدر، سوراب میں عام بلوچ آبادی پر لڑاکا تیاروں سے بمباری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کی صبح سوراب کے علاقے گدر میں ریاستی لڑاکا تیاروں نے عام بلوچ آبادی پر بمباری کی جس کے نتیجے 27 سے زائد افراد شہید ہوئے، شہدا میں کئی خواتین ، شیرخوار بچے اور ضعیف العمر بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ 78 سالوں سے بلوچ قوم پر جو مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ان کی ایک طویل داستان ہے جہاں بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کو آئنی اور قانونی عمل کرار دیا جا رہا ہے اور اب بلوچ قوم پر ظلم اور بربریت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ریاست اپنے لڑاکا تیاروں سے بلوچ قوم پر بمباری کر رہی ہے۔بلوچستان میں لاقانونیت اِس حد تک بڑ چکی ہے ریاست اپنے ہی شہریوں پر فضائی حملے کر رہی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ظلم کے سامنے خاموشی اعتراف جرم اور ظلم و بربریت میں شراکت کی کھلے عام اعتراف ہے۔بلوچستان میں عام بلوچ عوام کی خون اتنی سستی کی گئی ہے کہ ایک ہی واقعے میں بیسوں بلوچ شہریوں کی شہادت پر حکام بالا اور حکومت بلوچستان سمیت نام نہاد سردار اور پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے لب کشائی تک کو گوارا نہیں سمجھا جاتا۔غزہ میں جو ظلم و بربریت کی داستان اسرائیل نے رقم کی آج وہی صورتحال بلوچستان میں بھی جاری ہے۔
اپنے بیان کے آخر میں ترجمان نے کہا کہ جہان دیگر پاکستانی یوم ءِ آزادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں وہیں بلوچ قوم پر لڑاکا تیاروں سے فضائی حملے کئے جا رہے ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کوئی اس واقعے کی مزمت کرنے کو تیار نہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب گدر، سوراب کے واقعے کو بلوچ نسل کشی کی تسلسل کی کڑی سمجھتی ہے اور دیگر مہذب اقوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی کے خلاف موثر اقدامات اٹھائیں اور اس دلسوز واقعے کی آزادانہ تحقیقات کریں اور دیگر عالمی اقوام سمیت اس خطے میں بلوچ نسل کشی کے خلاف منظم اور موثر کردار ادا کریں۔

Selected Students under the Balochistan's reserve seat at the university of Gujrat, are requested to contact the represe...
08/08/2026

Selected Students under the Balochistan's reserve seat at the university of Gujrat, are requested to contact the representative of BSC Gujrat for further guidance.

Contact Us:

Sana Baloch
0336 6720239

Sajid Baloch
0327 3159010

Shoaib Baloch
0333 3882051

The Directorate of Colleges and Higher Education, Quetta, has announced the first merit list. Students who have been sel...
07/08/2026

The Directorate of Colleges and Higher Education, Quetta, has announced the first merit list. Students who have been selected for admission to the University of Gujrat are requested to contact the the numbers given below.

Contact Us:
Sana Baloch: 0336 6720239
Sajid Baloch: 0327 3159010
Shoaib Baloch: 0333 3882051

کراچی  سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی اور ہراسانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاببلوچ اسٹوڈنٹس کونسل...
07/08/2026

کراچی سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی اور ہراسانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم جامعہ کراچی کے پانچ بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہے۔ گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے اداروں اور رینجرز نے گلشن اقبال، کراچی میں ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر جامعہ کراچی کے پانچ بلوچ طلباء اظہر بلوچ ولد حیات، غوث بخش بلوچ ولد حیات، شہزاد بلوچ ولد شاہد، انیس بلوچ ولد عظیم اور وسیم بلوچ ولد محمد امین کو ان کے سامان سمیت حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد سے ان کی رہائش اور سلامتی کے حوالے سے کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ اظہر بلوچ رہائش گوادر ڈیپارٹمنٹ جنرل ہسٹری، ان کے بھائی غوث بخش بلوچ رہائش گوادر ڈیپارٹمنٹ بی ایس اکنامکس، شہزاد بلوچ رہائش گوادر ڈیپارٹمنٹ انوائرمنٹل سائنس، انیس بلوچ رہائش نوشکی بی ایس فلاسفی، اور وسیم بلوچ رہائش قلات ڈیپارٹمنٹ پولیٹیکل سائنس، جامعہ کراچی کے باقاعدہ طالب علم ہیں۔ یہ تمام طلباء اپنے آبائی علاقوں سے دور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مقیم تھے۔ اس سے قبل بھی جامعہ کراچی کے ایم فل کے طالب علم خلیل بلوچ ولد جان محمد کو جامعہ کے احاطے سے لاپتہ کیا گیا تھا، تعلیمی اداروں اور ان کے اطراف سے طلباء کو اس طریقہ کار سے حراست میں لینا نہ صرف ان کے تعلیمی کیریئر کے لیے شدید نقصان دہ ہے بلکہ یہ عمل تمام بلوچ طلباء کو شدید ذہنی و نفسیاتی اذیت اور عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا کر رہا ہے۔

آخر میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہے کہ بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کے سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے۔ ہم بلوچ طلباء کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں، اور ہم تمام طلباء تنظیموں، وکلاء، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ لاپتہ بلوچ طلباء کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں۔ مزید یہ کہ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کراچی یونیورسٹی کے طلباء سمیت زبیر بلوچ بلوچ کی جبری گمشدگی اور ملک بھر میں بلوچ طلباء کی حراسانی کے خلاف اسٹوڈنٹس آف کراچی کے جاری مہم کی مکمل حمایت کرتی ہے اور تمام انسان دوست، سماجی کارکنان اور سول سوسائٹی سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اس مہم کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتی ہے۔

Only One Week Left!The University of Gujrat is accepting applications for Fall 2026 Admissions in BS, MPhil/LLM, and PhD...
01/08/2026

Only One Week Left!

The University of Gujrat is accepting applications for Fall 2026 Admissions in BS, MPhil/LLM, and PhD programs.

📅 Last Date to Apply: 07 August 2026

Students from Balochistan are highly encouraged to apply.

Apply Online:
www.uog.edu.pk

For admission guidance or assistance, please contact:

Sajid Baloch: 0327-3159010
Sana Baloch: 0336-6720239
Shoaib Baloch: 0333-3882051

دگنیا ءِ گوستانک  ھزاراں سال کُہن اِنت ءُ اے میان ءَ دگنیا ءِ تہ ءَ بازیں چیز دیم ءَ اتکگ اَنت، سنگانی  زمانگ ءَ بگرداں ...
27/07/2026

دگنیا ءِ گوستانک ھزاراں سال کُہن اِنت ءُ اے میان ءَ دگنیا ءِ تہ ءَ بازیں چیز دیم ءَ اتکگ اَنت، سنگانی زمانگ ءَ بگرداں روچء مروچی اے آئی ءُ ٹیکنالوجی ءِ زمانگ ءَ، لہتیں انچیں چیز ھست اَنت کہ ھما پیم ءَ جُنزان اَنت۔ ما گُشت کن اِیں کہ اے انچیں ابرمی راستی اَنت کہ ھچبر مٹ نہ بنت، جنگ ءُ جدل، نپ ءُ تاوان، زر ءُ مال ءُ ایدگہ جیڑہ کہ گوں وھد ءَ گیش ءُ نوکیں دروشمے ءَ ودی بوتگ اَنت

سمو بلوچ

BSC Punjab - Baloch Students Council Punjab

بلوچ طالبعلم جیئند بلوچ کی تیسری مرتبہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔بلوچ ...
26/07/2026

بلوچ طالبعلم جیئند بلوچ کی تیسری مرتبہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل، پنجاب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل، پنجاب جیئند بلوچ کی تیسری مرتبہ جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے اور اسے بلوچ طالبعلموں کو مسلسل خوف، عدم تحفظ اور ذہنی اذیت میں مبتلا رکھنے کی ایک منظم پالیسی کا تسلسل قرار دیتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ریاست کی جانب سے بلوچ طالبعلموں کو مسلسل جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا انہیں تعلیم سے دور رکھنے اور ان کے تعلیمی و مستقبل کے حقوق سلب کرنے کی ایک ناکام مگر سنگین کوشش ہے۔ جیئند بلوچ سمیت متعدد بلوچ طلباء کو بارہا جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ان کی تعلیم اور مستقبل شدید متاثر ہوئے ہیں۔

ریاستی اداروں کے اس غیر قانونی اور غیر انسانی طرزعمل نے بلوچ طلباء میں خوف و ہراس اور عدم تحفظ کی فضا پیدا کر دی ہے۔ متعدد طلباء ذہنی اذیت اور مسلسل خوف کے باعث اپنی تعلیم معمول کے مطابق جاری رکھنے سے قاصر ہیں جبکہ کئی طلباء اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ تعلیم کے بنیادی حق پر ایک سنگین حملہ بھی ہے۔ بلوچ طالبعلموں کو جبری گمشدگیوں کا نشانہ بنانا ریاستی جبر اور بلوچ نوجوانوں کو تعلیم و ترقی کے مواقع سے محروم رکھنے کی پالیسی کا واضح تسلسل ہے۔

یہ مسئلہ نہ جیئند بلوچ سے شروع ہوا ہے اور نہ ہی ان پر ختم ہوگا۔ بلوچ طالبعلموں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آئے روز اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ متعدد بلوچ طلباء و طالبات کو مسلسل جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ ان کے اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ یہ صورتحال کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور اس پر مزید خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل، پنجاب واضح کرتی ہے کہ بلوچ طالبعلموں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا اور انہیں خوف و ہراس میں مبتلا رکھنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہم جیئند بلوچ سمیت تمام جبری طور پر لاپتہ بلوچ طالبعلموں کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترجمان نے آخر میں تمام طلباء تنظیموں، وکلاء، انسانی حقوق کی تنظیموں، صحافیوں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ جیئند بلوچ سمیت تمام جبری طور پر لاپتہ بلوچ طالبعلموں کے لیے بھرپور آواز بلند کریں اور ان کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ جبری گمشدگیوں کا یہ سلسلہ ختم ہو اور متاثرہ طلباء اور ان کے خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923337816754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Students Council Gujrat Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baloch Students Council Gujrat Punjab:

Shortcuts

Share