Goleki Gujrat Pakistan

Goleki Gujrat Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Goleki Gujrat Pakistan, Public & Government Service, 19 Samma Road, Gujrat.

α νєяу ωαям ωєℓ¢σмє тσ уσυ. ωє ωere ωαιтιηg ƒσя уσυ. нσρє уσυ ωιℓℓ єηנσу ωιтн υѕ. ρℓєαѕє вє ∂є¢єηт ση the ραgє. ∂σηт αвυѕє αη∂ ∂σηт υѕє ∂ιяту ℓαηgυαgє. кєєρ σηє тнιηg in уσυя мιη∂ ιƒ αηу ρєяѕση ѕнαяє αηу ℓιηк ση συя ρσѕтѕ ωє ωιℓℓ вαη тнαт ρєяѕση αη∂ ∂σηт αѕк υѕ нσω ωє ∂σ ¢σz ωє ∂σηт αηѕωєя. ρℓєαѕє нєℓρ υѕ тσ gяσω. ѕнαяє συя ραgє ωιтн уσυя ƒяιєη∂ѕ αη∂ ιηνιтє уσυя ƒяιєη∂ѕ тσ ραgє ιƒ уσυ ℓιкє тнαηк уσυ

12/04/2026
مبشر احمد عرف مستری صاحب موچی قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے نماز جنازہ مغرب...
08/04/2026

مبشر احمد عرف مستری صاحب موچی قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
نماز جنازہ مغرب کے بعد گولیکی میں ادا کی جائے گی

29/07/2025

‏کھوتے کا گوشت انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی طاقت پیدا کرتا ہے
😁😂
منجانب۔ بنوں بیف پلاؤ

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے پیج فالورز کے لیے AC کا بندوست کر دیا ہے اب موجیں مارو
01/06/2025

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے
پیج فالورز کے لیے AC کا بندوست کر دیا ہے
اب موجیں مارو

نماز جنازہ رات نو بجے  انا للہ وانا الیہ راجعون
23/05/2025

نماز جنازہ رات نو بجے
انا للہ وانا الیہ راجعون

04/04/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Imtiaz Sandhu, Nisar Ahmed, Talha Noor Gujjar, Ahmed Raza, Mehar Junaid Ahmed

Drop a comment to welcome them to our community,

04/04/2025

‏بلیک_میلنگ

خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے،

آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں،

ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے.

تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،

ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی.
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اکاؤنٹ فا لو ضرور کریں
2nd method

بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلاہیں۔
..کاپیڈ...
..منقول...

Address

19 Samma Road
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goleki Gujrat Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share