Horticulture Agency Gujrat HAG

Horticulture Agency Gujrat HAG Horticulture Agency Gujrat is the official government regulatory body managing parks, greenbelts and public recreational areas.

We oversee urban landscaping, organize floral exhibitions and enforce green policies in Gujrat.

18/09/2026

ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایت پر، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی قیادت میں ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیمیں مسلسل اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat




29/08/2026

🌿 روزمرہ ہارٹیکلچر سرگرمیاں — گجرات

ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات پر اور ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی قیادت میں، ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے شہر کی خوبصورتی، سرسبزی اور صاف ستھرے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مختلف ہارٹیکلچر سرگرمیاں جاری ہیں۔

🌱 گرین بیلٹس میں نئے پودوں کو پانی دینا
🌳 بڑھی ہوئی گھاس اور درختوں کی کٹائی و تراش خراش
🌿 پارکس کی صفائی اور زائد پودوں و درختوں کی کٹائی
🏗️ نئے مونومنٹس/یادگاروں پر تعمیراتی و تزئینی کام

ان اقدامات کا مقصد شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت، صاف ستھرا اور دلکش بنانا اور شہریوں کو ایک بہتر، صاف اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔ 🌳💚
District Information Office Gujrat
Deputy Commissioner Gujrat
Watan Volunteers Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)

26/08/2026

🌙✨ 12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر گجرات کے اہم پارکس برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھے ✨🌙

ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات پر اور ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی قیادت میں ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی جانب سے جشنِ میلاد النبی ﷺ کے بابرکت اور پُرمسرت موقع پر نواز شریف پارک، لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک، فوارہ چوک اور عنایت پارک کو خوبصورت لائٹنگ اور برقی قمقموں سے نہایت دلکش انداز میں سجایا گیا۔ 🌹💡✨

اس خوبصورت تزئین و آرائش کا مقصد شہرِ گجرات کو جشنِ آمدِ رسول ﷺ کی خوشیوں سے منور کرنا اور شہریوں کے لیے ایک پُروقار، خوبصورت اور روح پرور ماحول فراہم کرنا ہے۔ 💚🌙✨

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک!
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat

25/08/2026

ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات اور ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی گجرات کی زیرِ قیادت، ہارٹی کلچر ایجنسی کی ٹیم نے نوابزادہ چوک کی تزیین و آرائش (ڈیولپمنٹ) کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ ✨🌱
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat




تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو۔منجانب: ہارٹیکلچر ایجنسی گجراتDeputy Commissioner Gujrat District...
23/08/2026

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو۔منجانب: ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)


Address

Nawaz Sharif Park Behind Model Bazar Near Lari Adda
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horticulture Agency Gujrat HAG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share