16/07/2026
ڈور ٹو ڈور کیمپین || کشمیر الیکشن 2026
کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں کشمیر کالونی اور محلہ سلطان پورہ میں ڈور ٹو ڈور کیمپین کی گئی۔
امیر جماعت اسلامی گجرات شہر راجہ نعیم خاور صاحب نے خصوصی شرکت کی اور لوگوں 27 جولائی کو رانا عمر صدیق جرال صاحب کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ لوگوں نے جماعت کے ویژن کو سراہا اور ترازو کی حمایت کا اعلان کیا۔
۔
۔
۔
۔