Municipal Committee, Jalalpur Jattan

Municipal Committee, Jalalpur Jattan Resolution of Complaints of General Public and Projecting Performance of Municipal Committee, Jalalpur Jattan

07/04/2026
عوامی پیغام ارتھ آور (Earth Hour 202اہلیان جلالپور جٹاں السلام علیکمآئیے اپنی زمین کی حفاظت کے لیے ایک بنیں۔ وزیر اعلیٰ ...
27/03/2026

عوامی پیغام ارتھ آور (Earth Hour 202

اہلیان جلالپور جٹاں السلام علیکم

آئیے اپنی زمین کی حفاظت کے لیے ایک بنیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں کی اپیل پر ارتھ آور منائیں۔

کیا کرنا ہے؟

کل بروز ہفتہ 28 مارچ رات 08:30 سے 09:30 بجے تک

گھروں، دکانوں اور دفاتر کی غیر ضروری روشنیاں بند کر دیں۔

بجلی بچا کر ماحول دوست شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

بچوں کو زمین کی اہمیت بتائیں۔

آپ کا صرف ایک گھنٹہ ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل سنوار سکتا ہے۔

منجانب
ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر
میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں

23/02/2026

Establishment of Children Traffic Theme Park

شہر  جلالپورجٹاں  کے  مختلف  علاقہ  جات  میں  میونسپل  کمیٹی  جلالپورجٹاں  کے  سینٹری  ورکرز  کام  کرتے  ہوئے۔
28/08/2024

شہر جلالپورجٹاں کے مختلف علاقہ جات میں میونسپل کمیٹی جلالپورجٹاں کے سینٹری ورکرز کام کرتے ہوئے۔

Address

Moh. Farooq Park, Jalalpur Jattan Tehsil & District Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923010211111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee, Jalalpur Jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee, Jalalpur Jattan:

Share