Shahzadah Shaheed Colony Gujranwala

Shahzadah Shaheed Colony Gujranwala All About Shahzadah Shaheed Colony Grw

11/07/2026

ایک سوال سب سے... 😄

ساری رات موبائل پر جاگنے والے لوگ،
آخر ایسی کون سی مصروفیت ہوتی ہے جو صبح اذان تک ختم ہی نہیں ہوتی؟ 📱🌙

آج صرف سچ بولنا... کمنٹ ضرور کریں! 👇

10/07/2026

پتھر واپس آگیا، مگر مہنگائی نے پھر عوام پر نیا پتھر رکھ دیا... پٹرول 13 روپے مہنگا

گوجرانوالہ کے شہری اس وقت سب سے زیادہ کس محکمے سے تنگ ہیں؟ 🤔💬 اپنی رائے ضرور دیں!1️⃣ گیپکو (بجلی) ⚡2️⃣ واسا 💧3️⃣ ٹریفک پ...
05/07/2026

گوجرانوالہ کے شہری اس وقت سب سے زیادہ کس محکمے سے تنگ ہیں؟ 🤔

💬 اپنی رائے ضرور دیں!

1️⃣ گیپکو (بجلی) ⚡
2️⃣ واسا 💧
3️⃣ ٹریفک پولیس 🚦
4️⃣ میونسپل کارپوریشن 🏙️
5️⃣ دیگر (کمنٹ میں لکھیں)

دیکھتے ہیں گوجرانوالہ والوں کی نظر میں سب سے زیادہ شکایات کس محکمے سے ہیں؟ 👇

02/07/2026

Lشہزادہ شہید کالونی، فیروزوالا روڈ اور ملحقہ علاقوں میں رات 9 بجے سے بجلی بند ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ⚡🙏

01/07/2026

4 گھنٹے سے بجلی بند ھے بھیج دو ظالمو!

🌙 مُحرّم الحرام کا چاند نظر نہیں آیاپاکستان میں مُحرّم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہ آنے کے باعث یکم مُحرّم الحرام 17 جون ...
15/06/2026

🌙 مُحرّم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

پاکستان میں مُحرّم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہ آنے کے باعث یکم مُحرّم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ہوگی، جبکہ یومِ عاشور (10 مُحرّم) 26 جون بروز جمعہ کو منایا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ نئے اسلامی سال کو امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، امن اور رحمت کا سال بنائے۔ آمین۔

11/06/2026

گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں گرج چمک⚡ کے ساتھ موسلادھار بارش اور خوشگوار موسم کو عوام ترس رہی ہے..🌧️☺️

  and
30/05/2026

and

30/05/2026

تیز بارش اور ژالہ باری
30/05/2026

تیز بارش اور ژالہ باری

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzadah Shaheed Colony Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share