PML-N Qila didar singh Gujranwala Punjab pakistan

Website

PML-N  Qila didar singh Gujranwala Punjab pakistan politician

23/07/2026
21/06/2026

QR EMERGENCY PANIC BUTTONS FOR IMAMBARGAHS!

QR Emergency Panic Buttons with live location launched for Imambargahs to ensure foolproof security during Muharram.

21/06/2026
21/06/2026
21/06/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اجلاس کو ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ پہلے فیز میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کی جائے گی۔ ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے ایکسپریشن آف انٹرسٹ ملکی و بین الاقوامی اخبارات میں دیا جا چکا ہے۔ کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ان تین ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے۔

27/05/2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

27/05/2026

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

27/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

27/05/2026

صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک

Address

Khaliq Pur
Gujranwala
52341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Qila didar singh Gujranwala Punjab pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share