11/09/2026
محترم محمود بشیر ورک صاحب کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم کے ساتھ ہمارے دیرینہ اور نہایت اچھے تعلقات تھے، وہ ہمارے لیے بھائیوں جیسے دوست تھے۔ ان کی وفات ہمارے لیے ایک ذاتی صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔