Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں

Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں میری پہچان کوٹ عنایت خاں

04/09/2026

جامع مسجد شفیع کوٹ عنایت خاں کی تعمیر میں تعاون کرنے والے تمام دوست احباب کے لیے خصوصی دعا
قاری خرم شہزاد مانگر صاحب

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جمعہ مبارک اہل ایمان نبی کریم ﷺ پر دورد شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کری...
03/09/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جمعہ مبارک اہل ایمان نبی کریم ﷺ پر دورد شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کریں اللہ کریم ﷻ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں آمین

03/09/2026

مریم نواز کلینک کوٹ عنایت خاں تیاری کے آخری مراحل میں داخل

03/09/2026

+92 336 1488433
فری ہوم ڈلیوری
عارف ٹریڈرز کوٹ عنایت خاں
محلہ انصاریاں

ڈیڑھ ماہ قبل گھر سے لا پتہ ہونے والے نوجوان علی حیدر ولد امجد علی قوم جٹ دھاریوال ساکن باگڑیاں نو کی کھیتوں سے گلی سڑی  ...
02/09/2026

ڈیڑھ ماہ قبل گھر سے لا پتہ ہونے والے نوجوان علی حیدر ولد امجد علی قوم جٹ دھاریوال ساکن باگڑیاں نو کی کھیتوں سے گلی سڑی ڈیڈ باڈی کی ہڈیاں برآمد پولیس تھانہ گکھڑ نے موقع پر پہنچ قانونی کارروائی شروع کردی 16 جولائی 2026 کو لاپتہ ہونے والے علی حیدر کی ایف آئی آر تھانہ گکھڑ میں درج ہے

ان شاء اللہ
01/09/2026

ان شاء اللہ

🌾 وہ بھی کیا زمانہ تھا… جب محلہ صرف گھروں کا نہیں، دلوں کا نام تھا ❤️کبھی کسی ایک گھر کی چھت ڈالی جاتی تو پورا محلہ اپنا...
30/08/2026

🌾 وہ بھی کیا زمانہ تھا… جب محلہ صرف گھروں کا نہیں، دلوں کا نام تھا ❤️
کبھی کسی ایک گھر کی چھت ڈالی جاتی تو پورا محلہ اپنا کام سمجھ کر پہنچ جاتا تھا۔
کسی کے کھیت میں فصل تیار ہوتی، تو ہاتھ بٹانے والے بہت ہوتے۔
شادی ہو تو سب مل کر کھانا پکاتے،
کسی کے گھر غم آ جائے تو جنازے میں کندھا دینے کے لیے پورا محلہ ساتھ کھڑا ہوتا،
اور کنواں کھودنا ہو تو بھی سب مل کر کام مکمل کرتے تھے۔ 🤝
نہ موبائل تھے، نہ سوشل میڈیا…
مگر رشتوں میں اپنائیت، دلوں میں محبت اور ایک دوسرے کے لیے وقت بہت تھا۔ ❤️
آج سہولتیں پہلے سے کہیں زیادہ ہیں، مگر شاید وہ محلے والی محبت اور ایک دوسرے کا ساتھ کہیں پیچھے رہ گیا ہے۔
آپ کے گاؤں یا محلے میں بھی کبھی ایسا ہوتا تھا؟
👇 کمنٹ میں اپنی کوئی پرانی یاد یا واقعہ ضرور شیئر کریں۔ شاید آپ کی ایک یاد کسی اور کو بھی اپنا گزرا ہوا وقت یاد دلا دے۔ ❤️

30/08/2026
30/08/2026

Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson






Address

Village Kot Inayat Khan
Gujranwala
52200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category