01/06/2026
🎉 ای روزگار سنٹر — یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس
📢 طلبا و طالبات کے لیے زبردست موقع! ✨
اگر آپ نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ،کے امتحانات دیے ہیں یا
مزید تعلیم مکمل کر لی ہے اور ایک ایسی مہارت سیکھنا چاہتے ہیں جس سے گھر بیٹھے کمائی کی جا سکے، تو اب وقت ہے اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا! 🚀💻
🎨 گرافک ڈیزائن
گرافک ڈیزائن آج کے ڈیجیٹل دور کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں موجود اسکلز میں سے ایک ہے۔ ہر کمپنی، بزنس اور برانڈ کو گرافک ڈیزائنرکی ضرورت ہوتی ہے جو لوگوز، سوشل میڈیا پوسٹس، فلائرز اور برانڈنگ میٹیریل تیار کر سکیں۔
💼 گرافک ڈیزائن سیکھنے کے فوائد:
✔ گھر بیٹھے Freelancing کے ذریعے کمائی
✔ آن لائن اور آف لائن جاب کے مواقع
🚀 کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟
✅ Adobe Photoshop
✅ Adobe Illustrator
✅ Logo Design
✅ Social Media Post Design
✅ Business Card Design
✅ Flyer & Poster Design
✅ T-Shirt Design
✅ Freelancing Basics
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
👨🎓 عمر کی کوئی حد نہیں
💰 فیس:
🎓 PUGC طلبا کے لیے: 12,000 روپے
🎓 دیگر طلبا کے لیے: 15,000 روپے
🎯 اہلیت:
میٹرک، انٹر، FA/FSc، BA/BS، MA/MSc، LLB، MPhil
📅 آخری تاریخ برائے داخلہ: 15 جون 2026
🚀 کلاسز کا آغاز: 16 جون 2026
🔗 Apply Now:
https://tinyurl.com/pugcfreelancing
📞 رابطہ:
0307-5876255
Wa.me/+923075876255
0334-9876855
Wa.me/+923349876855
📍 مقام:
یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس، نزد علی پور چوک، گوجرانوالہ
🔥 آج ہی داخلہ لیں اور اپنی Skills کو کمائی میں تبدیل کریں!