Matta Virkan

Matta Virkan Politics at Matta Virkan

"ہم بکے نہیں، ہم جھکے نہیں! انشاء اللہ ہم اپنی خاندانی روایت کے مطابق میدان میں اتریں گے، ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے او...
02/06/2026

"ہم بکے نہیں، ہم جھکے نہیں! انشاء اللہ ہم اپنی خاندانی روایت کے مطابق میدان میں اتریں گے، ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور ہم سرخرو ہوں گے انشااللہ ۔"
ہم جس مٹی اور جس خاندان کے وارث ہیں، اس کی تاریخ جرات، بہادری اور عوامی خدمت سے عبارت ہے۔ میدانِ عمل میں اترنا اور چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کرنا ہماری خاندانی روایت ہے۔ ہم بزدلوں کی طرح پیچھے ہٹنے والے نہیں، بلکہ ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے ہو کر اپنے لوگوں کی ترجمانی کرنے والے ہیں۔ ہم اپنی اسی خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔

31/05/2026

Address

Matta Virkan, Tehsil Nowshera Virkan, District Gujranwala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matta Virkan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share