The Heaven Star Special School

The Heaven Star Special School The Heaven Star special School Offers Speech, Behaviour, accopatinal, sensory & Physio therapy.

we cater to the unique requirements of each child, which ensures their holistic development. Dedicated to transforming the lives through therapeutic services.

Happy 79th independence day !
14/08/2026

Happy 79th independence day !












رمضان مبارک ۔۔بچوں کے تمام نفسیاتی مسائل اور انکے علاج کے لئے گوجرانولہ کا سب سے قدیم پرائیویٹ ادارہ جو الحمدللہ اب تک م...
19/02/2026

رمضان مبارک ۔۔

بچوں کے تمام نفسیاتی مسائل اور انکے علاج کے لئے گوجرانولہ کا سب سے قدیم پرائیویٹ ادارہ جو الحمدللہ اب تک متعدد بچوں کو صحت یاب کر کے روائتی تعلیم کی طرف گامزن کر چکا ہے۔
یہ ادارہ پی ایچ ڈی کے زیر نگرانی ماہر نفسیات دان اور تھراپسٹ کے ساتھ خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
آج ہی نفسیاتی مسائل اور انکے حل کے لئے رابطہ کریں
0323 3000084


















Happy new year 2026نئے سال کے آغاز پر ہم خصوصی بچوں کے والدین کی بے مثال محبت، صبر اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی...
01/01/2026

Happy new year 2026
نئے سال کے آغاز پر ہم خصوصی بچوں کے والدین کی بے مثال محبت، صبر اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی زندگی کا یہ سفر قربانی، ہمت اور خاموش کامیابیوں سے بھرا ہوا ہے۔
آپ کا پیار، محنت اور عزم نہ صرف آپ کے بچے بلکہ پورے معاشرے کے لیے امید اور حوصلے کی مثال ہے۔ دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے سکونِ قلب، اچھی صحت، نئی طاقت اور خوشیوں کے انمول لمحات لے کر آئے۔ آپ اکیلے نہیں ہیں اس سفر میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
آپ کی محبت اور محنت دنیا کو بہتر بنا رہی ہے۔










Address

Allama Iqbal Town Street #5 Gujranwala Cantt
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:00
Tuesday 08:30 - 13:00
Wednesday 08:30 - 13:00
Thursday 08:30 - 20:30
Friday 08:30 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Heaven Star Special School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share