Kot Shera

Kot Shera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot Shera, Public Service, Kot shera, Gujranwala.

تمام دوستوں سے گُزارش ہے کہ گاؤں کوٹ شیرا سے متعلق کوئی بھی خبر،تصویر یا پھر کوئی پیغام ہو تو میسج میں بھیج دیا کرے
ہمارے گاؤں کی تازہ خبریں ،سیاسی ،سماجی ،تقریبات اور کمیونٹی آپڈیٹ کیلئے پیج کے ساتھ جڑے رہیں

جب دھاگا الجھ جاۓ تو اسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہئے❤️🥀✨
08/06/2026

جب دھاگا الجھ جاۓ تو اسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہئے

❤️🥀✨

خوبصورت عورت 🧡اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خوبصورتی برقرار رکھے ۔اور اسی پر راکب مختار کا ایک شعر کہ " پھول اس خوف سے لے لیتی تھی...
08/06/2026

خوبصورت عورت 🧡
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خوبصورتی برقرار رکھے ۔

اور اسی پر راکب مختار کا ایک شعر کہ

" پھول اس خوف سے لے لیتی تھی لڑکی راکب
دوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا تھا "

بچوں کو نہر میں نہاتے دیکھ کر اپنے بچپن کے دن یاد آ گئے ،کون نہا چکا ہے نہر میں بچپن کے دنوں میں ؟❤️
08/06/2026

بچوں کو نہر میں نہاتے دیکھ کر اپنے بچپن کے دن یاد آ گئے ،کون نہا چکا ہے نہر میں بچپن کے دنوں میں ؟❤️

اپنی گلی کو صاف رکھیں — ذمہ دار شہری بنیں ستھرا پنجاب کے ورکرز عوام میں آگاہی پھیلاتے ہوئے، تاکہ ہر گھر اور ہر گلی صاف س...
08/06/2026

اپنی گلی کو صاف رکھیں — ذمہ دار شہری بنیں
ستھرا پنجاب کے ورکرز عوام میں آگاہی پھیلاتے ہوئے، تاکہ ہر گھر اور ہر گلی صاف ستھری رہے۔ کوڑا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں اور اپنے گاؤں کو خوبصورت بنائیں۔

ان شاءاللہ تعالیٰ حاضری ھوگی اللہ حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین قاضی عبدالوحید خطیب گوجرانولہ 03141477240
08/06/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ حاضری ھوگی اللہ حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین قاضی عبدالوحید خطیب گوجرانولہ 03141477240

08/06/2026
جن کی اُولادیں نظريں جھکا کے چلتی ہیں اُن کے والدین نظريں اُٹھا کر چلتے ہیں۔!!🤍
07/06/2026

جن کی اُولادیں نظريں جھکا کے چلتی ہیں اُن کے والدین نظريں اُٹھا کر چلتے ہیں۔!!🤍

Address

Kot Shera
Gujranwala
52361

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Shera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category