Gujar Garhi Mardan

Gujar Garhi Mardan Gujar Garhi Our Sweet village

17/05/2025
حکومت خیبر پختونخوا نے یتیم بچوں کے لیے روشن مستقبل کارڈ اور بیوہ خواتین کے لیے سہارا کارڈ کا اجرا کر دیا۔ یتیم بچوں (5-...
01/03/2025

حکومت خیبر پختونخوا نے یتیم بچوں کے لیے روشن مستقبل کارڈ اور بیوہ خواتین کے لیے سہارا کارڈ کا اجرا کر دیا۔ یتیم بچوں (5-16 سال) اور 45 سال سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کو ہر ماہ 10,000 روپے دیے جائیں گے۔ درخواست کے لیے QR کوڈ اسکین کریں یا swkpk.gov.pk‎ وزٹ کریں۔

12/09/2024

شہر نا پرسان بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈشیڈنگ۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔؟؟؟

22-05_2024
24/05/2024

22-05_2024

09/04/2024

''شوال کا چاند نظر آگیا''
تقبل الله منا ومنكم وصالح الاعمال

18/03/2024

سلامونہ۔۔
دہ رمضان پہ موقع خپل گاونڈ کی دہ بی وسہ او سپین رعبہ کمزوری غریب کسانو خیال اوساتے

16/03/2024

ھمارے گاؤں کے لیے ایک اور فخر کی بات ہے۔ ملک بلال کو ایک عدد کرولا الٹس کار، دبئی کا وزٹ ویزا اور Iphone 15جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Malik Bilal Country Head
of Neuron Forex Exchange.

18/09/2023

ریسکیو1122 مردان:
ریسکیو مردان کی ہیلپ لائن 1122 پر فنی خرابی کی وجہ سے کال موصول نہیں ہو سکتی۔ NTC انتظامیہ کے مطابق فالٹ جلد ٹھیک کر دیا جائے گا۔
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہیلپ لائن 1122 ٹھیک ہونے تک مردان میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کر کے ریسکیو1122 کی سہولیات/خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
0937-840609
0937-920771

فخر مردان حمایت اللہ مایارکی کاوشوں کا نتیجہ مردان کینسر ھسپتال کی منظوریشکریہ حمایت اللہ مایار میئر مردان.
25/08/2023

فخر مردان حمایت اللہ مایار
کی کاوشوں کا نتیجہ مردان کینسر ھسپتال کی منظوری
شکریہ حمایت اللہ مایار میئر مردان.

Address

Main Malakand Road
Gujargarhi
23200

Telephone

+923108181810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujar Garhi Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category