Mirza saeed akhtar

Mirza saeed akhtar Public servant & Social worker, committed to positive change and community impact.

26/03/2026

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف صاحب کے ہمراہ

27/01/2026

اسلام آباد ایف ایٹ
سپریم ہیڈ سی ڈی اے مزدور یونین تحصیلدار مرزا سعید اختر صاحب راجہ پرویزافیال یو سی دیوی چوہدری نعمان اصغر گجر سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف صاحب سے خصوصی ملاقات کی ۔۔ اور اس موقع پر بیرسٹرراجہ شارخ پرویز راجہ عدنان پرویز چوہدری ندیم گجر راجہ تیمور صفدر ندیم عباس سردار عقیل خان تحصیلدار چوہدری صغیر صاحب و دیگر موجود تھے

السلام علیکم جمعہ مبارکہاتھ آئے اگر خاک، ترے ﷺ نقشِ قدم کی سر پر کبھی رکھیں، کبھی آنکھوں سے لگائیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ ...
16/01/2026

السلام علیکم
جمعہ مبارک

ہاتھ آئے اگر خاک، ترے ﷺ نقشِ قدم کی
سر پر کبھی رکھیں، کبھی آنکھوں سے لگائیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️

15/01/2026

اسلام آباد سی ڈی اے تحصیلدار مرزا سعید اختر سے شاہ ﷲ دتہ سیکٹر سی تیرہ کی جعلی وراثت کرانے والا گروہ نادرا ویریفیکیشن کے دوران پکڑے جانے کے بعد تحصیلدار کے دو ملازمین پر تشدد کرکے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے تحصیلدار مرزا سعید اختر کی مدعیت میں وقوعہ کی درخواست تھانہ آبپارہ میں دیدی گئی درخواست کے مطابق شکیل احمد ولد محمد یعقوب نامی شخص ہمراہ سید عبدالرحمن شاہ ولد اسلام شاہ گیلانی،محمد عرفان،ابرار احمد ولد رب نواز تحصیلدار دفتر وراثت کے سلسلے میں حاضر ہوئے جن کی درخواست پر محمد خورشید پٹواری نے شجرہ نسب مرتب کرکے پیش کیا جب نادرا سے بائیو میٹرک تصدیق ہونے لگی تو شکیل احمد و دیگر ہمراہی کھسک کر فرار ہونے لگے تو تحصیلدار نے دو ملازمین انہیں پکڑنے کے لیے بھیجے جنہیں پارکنگ میں ملزمان تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے جن کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے درخواست تھانہ آبپارہ میں تحصیلدار مرزا سعید اختر کی مدعیت میں دیدی گئی ہے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

مرزا آمین گجرخانوی صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ
23/12/2025

مرزا آمین گجرخانوی صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ

مرزا قمر صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ
22/12/2025

مرزا قمر صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ

شاہد کیانی صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ
22/12/2025

شاہد کیانی صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ

ملک قاسم آپ کی محبتوں کا شکریہ
22/12/2025

ملک قاسم آپ کی محبتوں کا شکریہ

برطانیہ شہر کی مختلف جگہ
22/12/2025

برطانیہ شہر کی مختلف جگہ

21/12/2025

ماشاءاللّٰه

20/12/2025

شریکاں نوں اگ لگ گئی

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza saeed akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share