Pakistan Muslim League "Q" Tehsil Gujarkhan

Pakistan Muslim League "Q" Tehsil Gujarkhan Politics

اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں مورخہ 04 ستمبر 2024 کو چھپنے والا مضمون
07/09/2024

اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں مورخہ 04 ستمبر 2024 کو چھپنے والا مضمون

From the blog of Aynur Bashirova at The Times of Israel

09/05/2024
ایک غیر سیاسی غزل(موجودہ سیاسی صورتحال سے کسی قسم کی مطابقت اتفاقیہ ہو گی)کتنی لذت تمھارے پیار میں ہےبھول جاتا ہوں درد م...
22/02/2024

ایک غیر سیاسی غزل
(موجودہ سیاسی صورتحال سے کسی قسم کی مطابقت اتفاقیہ ہو گی)
کتنی لذت تمھارے پیار میں ہے
بھول جاتا ہوں درد مار میں ہے
شہر سے دور آ کے بیٹھا ہے
اپنا کیدو کسی جگاڑ میں ہے
چڑیا گھر میں گدھوں کی آمد ہے
شہر کا شہر انتظار میں ہے
کچھ دنوں میں یہ خود کو نوچیں گے
ایک گدھ دیکھ ان کی تاڑ میں ہے
خود کو بیچے گا کار لے لے گا
تیرا طاہر اسی قطار میں ہے

10/02/2024

ماشاء اللہ
پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی کی اپنی تینوں نشستیں اور پنجاب اسمبلی کی چھ نشستیں جیت لی ہیں۔

قائدین اور ہمدردوں کو مبارکباد

Address

Gujar Khan
Gujar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League "Q" Tehsil Gujarkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share