تحریک کتب خانہ تعمیروتنظیم گوجرخان۔

تحریک کتب خانہ تعمیروتنظیم گوجرخان۔ Make School ,College Public & Private libraries in Gujar khan.

 #گوجرخان کا اعزاز محترم عامر لطیف ولد محمد لطیف(مرحوم ) نے ایم فل لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کی ڈگری حاصل کر لی گوج...
11/08/2021

#گوجرخان کا اعزاز
محترم عامر لطیف ولد محمد لطیف(مرحوم ) نے ایم فل لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کی ڈگری حاصل کر لی گوجرخان میں لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے طالب علم ہیں یہ ناصرف گوجرخان کی تاریخ میں پہلی بار یہ اعزاز ہے بلکہ اس سے پہلے خطہ پوٹھوار کے بہت کم لوگوں کو یہ اعزاز حاصل ہواہے عامر لطیف صاحب نے ناصرف ایم فل لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کی ڈگری حاصل کی بلکہ اپنی جماعت میں بہترین نمبرز کے ساتھ اول پوزیشن حاصل کی یاد رہے کہ عامر لطیف صاحب پاکستان لائبریری کلب (اسلام آباد چیپٹر ) کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں اور اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں عرصہ دراز سے اپنی خدمات بھی سرانجام دے رہے ہیں ۔

17/05/2021

پنجاب کی میونسپل پبلک لائبریریز پچھلی دو دہائیوں سے انحطاط کا شکار ۔۔

نزول قرآن کریمانسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لئے اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم نازل فرما...
10/05/2021

نزول قرآن کریم

انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لئے اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم نازل فرمایا۔ قرآن کو ام الکتاب کہا جاتا ہے، اسی سے تمام علوم کے سرچشمے پھوٹے ہیں۔ یہ کتاب انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے آتی ہے۔ اگر اسے ترجمے و تفسیر کے ساتھ پڑھنے کو معمول بنا لیا جائے تو دنیا و آخرت میں کامیابی ہی کامیابی ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی حفاظت خود اپنے ذمہ لی ہے۔ اس لئے کہ قرآن کریم آخری آسمانی کتاب ہے۔
ماہ رمضان کی بابرکت رات لیلۃ القدر میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن کریم کو لوح محفوظ سے پہلے آسمان پر نازل فرمایا اور اس کے بعد حسب ضرورت تھوڑا تھوڑا حضور اکرم ﷺ پر نازل ہوتا رہا اور تقریبا 23 سال کے عرصہ میں قرآن کریم مکمل نازل ہوا۔
نبی کریم ؐ پر پہلی وحی چالیس سال کی عمر میں غار حرا میں نازل ہوئی۔ وحی کا فریضہ ایک برگزیدہ فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذمے ہے۔ وہ سورہ علق کی چند آیات لائے جن کا پہلا لفظ ہی اقراء ہے جس سے اس امر کا اظہار ہوتا ہے کہ اسلام میں علم کی کتنی اہمیت ہے
منقول۔

 بلدیہ پنجاب کے زیر سایہ پنجاب کی تقریبا ہر تحصیل میں واقع "میونسپل پبلک لائبریری" کو بحال کیا جائے اس مقصد کی تکمیل کے ...
05/05/2021


بلدیہ پنجاب کے زیر سایہ پنجاب کی تقریبا ہر تحصیل میں واقع "میونسپل پبلک لائبریری" کو بحال کیا جائے اس مقصد کی تکمیل کے لیے تحریک کتب خانہ پاکستان اور پروفیشنل لائبریرینز وزیر بلدیات کو باقاعدہ خط اور ای میل کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا لائبریری پروفیشنلز اپنے علاقے میں موجود لائبریری کی رپورٹ حکام کو دیں یا ہمیں وٹس ایپ یا ای میل کریں تقریبا دو دہائیوں سے پنجاب میں تحصیل لیول پر موجود پبلک لائبریریز کی حالت بہت بری ہے اس میں موجود تقریبا دو سو کے قریب لائبریری سٹاف کی آسامیاں بھی کئی دہائیوں سے خالی ہیں جو کام کر رہے ہیں ان کی ترقی (پروموشن) کے کوئی امکانات نہیں اس مقصد کی تکمیل کے لیے پروفیشنل سٹاف 🙃۔۔ لوگوں کو آگے لا کر نہ صرف ان لائبریریوں کو بحال کیا جائے بلکہ ان کو پبلک کمیونٹی سینٹرز میں تبدیل کیا جائے سوشل میڈیا کی یلغار سے بچنے کے لئے یہاں پر باقاعدہ طور پر ڈیجیٹل سینٹرز قائم کیے جائیں تاکہ ڈسٹنس یا آن لائن لرننگ میں بھی ہمارے طلبہ طالبات اور علم و ادب سے شغف رکھنے والوں کو بھرپور فائدہ اس کے ساتھ ساتھ بلدیہ کے ماہانہ یا سالانہ بجٹ کا کم ازکم پانچ فیصد کوٹہ لائبریری کے لیے مختص کیا جائے وقت و حالات کے ساتھ ساتھ ان لائبریریز کو جدید سے جدید بنایا جا سکے ۔اس مقصد کی تکمیل کے لیے پاکستان میں موجود تمام ایسوسی ایشن اور کتاب دوستوں سے بھرپور مدد کی اپیل کی جاتی مجھے امید ہے کہ آپ کتاب دوست بھرپور تعاون فرمائیں گے شکریہ...
بانی و سرپرست
تحریک کتب خانہ تعمیر و تنظیم پاکستان
دانش رضا
+923315588606
+923085588606.

Email [email protected]





*کتاب کیا ہے*؟http://www.lisworks.tk/2021/01/blog-post.html*چائنیز لائبریرین بہترین حکمران 4*http://www.lisworks.tk/2021...
04/01/2021

*کتاب کیا ہے*؟
http://www.lisworks.tk/2021/01/blog-post.html
*چائنیز لائبریرین بہترین حکمران 4*
http://www.lisworks.tk/2021/01/27-1976-5-1976-on-82-0-001-16.html
اس طرح کے مزید اردو آرٹیکل پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
www.lisworks.tk/ اور برائے مہربانی اس پیغام کو آگے بھی بھیجیں شکریہ
طالب دعا :دانش رضا قریشی

Library information Sciences Works & Urdu Articles

لائبریریز ،انفارمیشن ،‏سائنس،ٹیکنالوجی ،مینجمنٹ ،اور Archive سے متعلق اردو آرٹیکل پڑھنے کے لیے میری ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔۔...
31/12/2020

لائبریریز ،انفارمیشن ،‏سائنس،ٹیکنالوجی ،مینجمنٹ ،اور Archive سے متعلق اردو آرٹیکل پڑھنے کے لیے میری ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔۔
http://www.lisworks.tk/
دانش رضا قریشی 🌷🌷🌷

Thank you 2020..For more and more learn..
😎

Library information Sciences Works & Urdu Articles

Print media coverage..
23/12/2020

Print media coverage..

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک کتب خانہ تعمیروتنظیم گوجرخان۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category