Suthra Punjab Program - Tehsil Gojra

Suthra Punjab Program - Tehsil Gojra Solid Waste Management (SWM) Gojra

09/05/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ کی ریوینیو کولیکشن ٹیم شاپ ٹو شاپ جا کر لوگوں کو آگاہی دے رہی ہے۔اور تاجر برادری بھرپور ساتھ دیتے ہوئے بلز کی ریکوری کر رہے ہیں جن لوگوں کے بلز رہتے ہیں وہ بھی اپنے بلز ادا کر کے ایک اچھا اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہعلی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیمتحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے سینٹری ورکرز ‏‏مختلف عل...
06/05/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ
علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم
تحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے سینٹری ورکرز ‏‏مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر نالیوں سے سلٹ نکال رہے ہیں














علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیمتحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پرگھرگھر سے کچرا لینے کا عمل جاری ہے  ...
06/05/2026

علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم
تحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پرگھرگھر سے کچرا لینے کا عمل جاری ہے














وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریفکے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد جاریایف ڈبلیو ایم سی علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم تحصیل گ...
06/05/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد جاری
ایف ڈبلیو ایم سی علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم تحصیل گوجرہ کے ورکرز شہر کی مختلف سڑکوں سے کچرا کلئیر کرنے میں مصروف ہیں ۔









ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہعلی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیمتحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کی م...
06/05/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ
علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم
تحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کی مکینیکل واشنگ ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ











ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہعلی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیمتحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کی  ...
06/05/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ
علی اینڈ کو رشید احمد کنسورشیم
تحصیل گوجرہ کی آپریشن ٹیم کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کی مکینیکل سویپنگ سے صاف کیا جا رہا ہے











05/05/2026
29/04/2026

ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل گوجرہ کی سینیٹیشن ٹیم شاپ ٹو شاپ جا کر لوگوں کو آگاہی دی رہی ہے کیسے بل جمع کروانے ہیں ،دوکاندار حضرات تعاون کر رہے ہیں اور اپنے بل جمع کروا رہے ہیں ،جن لوگوں نے بل جمع نہیں کروائے وہ بھی اپنا بل جمع کروا کر ایک اچھا زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Address

Corporate Office : Madina Town, Jhang Road, Opposite THQ Hospital Gojra
Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Program - Tehsil Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category