11/04/2026
ان شاء اللہ حلقہ نمبر 2 استور سے محمد نصیر خان کی کامیابی یقینی ہے۔ عوامی طاقت کے بل بوتے پر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت قائم کرے گی، اور امجد ایڈووکیٹ وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، جدوجہد اور حق کی جیت کی داستان ہے۔