Azam gilgiti

Azam gilgiti Azam Tariq Gilgiti Social media Supporter Of Pakistan Tehreek E Insaf PTI Gilgit Baltistan

06/09/2025

Imran Khan zindabad Imran Khan Love you

”یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران، اے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان“
16/08/2025

”یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران، اے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان“


16/08/2025
14/08/2025

اب وقت نہیں گھر رہنے کا
یہ وقت ہے تقدیر بدلنے کا!

14 اگست
ظالم کے شکنجے سے آزادی کا دن

13/08/2025

release Imran Khan

28/07/2025

“اس وقت سینیٹ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں۔ جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ نے تاریخی الیکشن فراڈ کیا، اور اُسے توسیع دے کر اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج سات ماہ سے میری اپیلیں نہیں سن رہا، کیونکہ اسے بھی ہدایات عاصم منیر سے مل رہی ہیں۔”
- عمران خان

20/07/2025

“مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔”

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam gilgiti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share