ٹیم محمد نصیر خان سابق وزیر صوبائ اسمبلی گلگت جی بی ایل اے 14 استور 2

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • ٹیم محمد نصیر خان سابق وزیر صوبائ اسمبلی گلگت جی بی ایل اے 14 استور 2

ٹیم محمد نصیر خان سابق وزیر صوبائ اسمبلی گلگت جی بی ایل اے 14 استور 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ٹیم محمد نصیر خان سابق وزیر صوبائ اسمبلی گلگت جی بی ایل اے 14 استور 2, Mirmohalla Bunji near Shalo Das Bunji, Gilgit.

اللہ تعالیٰ سابق گورنر گلگت بلتستان سید پیر کرام علی شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان پی...
01/03/2026

اللہ تعالیٰ سابق گورنر گلگت بلتستان سید پیر کرام علی شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے قیمتی اثاثہ تھا اور نظریاتی جیالوں میں شمار ہوتا تھا شھید محترمہ بینظیر بھٹو کا قریبی ساتھی بھی تھا ۔۔
اُمیدوار برائے جی بی ایل اے 14 حلقہ 2 استور محمد نصیر خان 🇱🇾

سابقہ منسٹر محمد نصیر خان ٹکٹ ک حقدار ہیں**سابقہ منسٹر **محمد نصیر خان** ایک عوامی خدمت گزار اور عوامی نمائندہ ہیں۔ ہمیں...
12/02/2026

سابقہ منسٹر محمد نصیر خان ٹکٹ ک حقدار ہیں**

سابقہ منسٹر **محمد نصیر خان** ایک عوامی خدمت گزار اور عوامی نمائندہ ہیں۔ ہمیں کابینہ اور قیادت سے پُر امید ہے کہ وہ **محمد نصیر خان کو ٹکٹ دیں گے** کیونکہ وہ **عوام کے حقیقی امیدوار** ہیں۔

ہم سب کا پُرزور مطالبہ ہے کہ:
✅ **محمد نصیر خان کو ٹکٹ دیا جائے**
کیونکہ:
🔹 نصیر خان نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیح دی
🔹 انہیں عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے
🔹 وہ عوام کے دلوں کی آواز ہیں

**محمد نصیر خان = عوام کی امید، عوام کا اعتماد!**
Muhammad Naseer Khan Mir bunjivi official PPP GB Digital

Alhamdulilah page recovered successfully,,, after a false report by cheap and fake accounts
12/02/2026

Alhamdulilah page recovered successfully,,, after a false report by cheap and fake accounts

12/02/2026

Wellcome back

تمام چاہنے والوں کا شکریہ
25/07/2025

تمام چاہنے والوں کا شکریہ

22/07/2025

میں حلقہ دو استورسے پاکستان پیپلز پارٹی کا دیرینہ، وفادار، اور سرگرم کارکن ہوں۔ میری وابستگی پارٹی سے محض سیاسی نہیں، بلکہ نظریاتی، خاندانی، اور عملی بنیادوں پر استوار ہے۔

گزشتہ الیکشن میں، بونجی اور استور کی پوری تنظیم اور کمیٹی کی متفقہ حمایت کے باوجود پارٹی ٹکٹ مجھے نہ دیا گیا۔ اس کے باوجود، میں نے کسی بددلی یا مخالفت کے بجائے پارٹی ڈسپلن کو فوقیت دی، اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کی۔ یہی سیاسی وفاداری میرے کردار کی علامت ہے۔

میری عوامی خدمات، مسلسل جدوجہد، اور مقامی سطح پر سیاسی اثرورسوخ کو دیکھتے ہوئے، اس بار پارٹی سے قوی امید رکھتا ہوں کہ مجھے حلقہ ۲استور ۱۴سے پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا تاکہ میں پارٹی کے نظریے کو کامیابی سے ہمکنار کر
سکیں میں پُرامید ہوں کہ پارٹی قیادت اس بار میرٹ، وفاداری، اور زمینی حقائق کو مدِنظر رکھتے ہوئے مجھے خدمت کا موقع دے گی
شکریہ
#محمدنصیرخان

#پاکستان پیپلز پارٹی

19/07/2025

جو عمر بھر رہا ہے خدمت میں پیش پیش،
وہی ہے اہلِ قیادت، وہی ہے آج کی کشش

خاموش لہجے میں بھی اثر ہوتا ہے،جو حق پہ ڈٹا ہو، وہی معتبر ہوتا ہے
13/07/2025

خاموش لہجے میں بھی اثر ہوتا ہے،
جو حق پہ ڈٹا ہو، وہی معتبر ہوتا ہے

Address

Mirmohalla Bunji Near Shalo Das Bunji
Gilgit
O58

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم محمد نصیر خان سابق وزیر صوبائ اسمبلی گلگت جی بی ایل اے 14 استور 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share