Gilgit Baltistan Bar Council.

Gilgit Baltistan Bar Council. Statutory Body of Lawyers of Gilgit Baltistan.

گلگت بلتستان بار کونسل کے وفد کو سیف سٹی پروجیکٹ پر ڈی ایس پی عبداالرحمن صاحب نے تفصیلی بریفنگ دی ۔اس موقع پر بار کونسل ...
20/05/2026

گلگت بلتستان بار کونسل کے وفد کو سیف سٹی پروجیکٹ پر ڈی ایس پی عبداالرحمن صاحب نے تفصیلی بریفنگ دی ۔
اس موقع پر بار کونسل کے وفد نے پروجیکٹ کو بہت سراہا اور اس امر کا اظہار کیا کہ یہ پرجیکٹ جرائم کے کنٹرول کے لئے اک سنگ میل ثابت ہوگا اور مجرم قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے۔

وائس چیرمین جی بی بار کونسل سمیع احمد ایڈوکیٹ و ممبر بار کونسل سلیم ایڈوکیٹ کا قرارقرم لآ کالج سکردو کا سرپرائز دورہ۔
15/05/2026

وائس چیرمین جی بی بار کونسل سمیع احمد ایڈوکیٹ و ممبر بار کونسل سلیم ایڈوکیٹ کا قرارقرم لآ کالج سکردو کا سرپرائز دورہ۔

گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے وکلا کی کرکٹ ٹیم GB LAWYERS CLUB کے لئیے سپورٹس کٹ کی فراہمی ۔
29/04/2026

گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے وکلا کی کرکٹ ٹیم GB LAWYERS CLUB کے لئیے سپورٹس کٹ کی فراہمی ۔

گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے جی بی لائرز کلب کی کرکٹ ٹیم کو کٹ خریدنے کے لئیے چیک کی حوالگی ۔
20/04/2026

گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے جی بی لائرز کلب کی کرکٹ ٹیم کو کٹ خریدنے کے لئیے چیک کی حوالگی ۔

۔ Rasheed Alam Farooqi صاحب ایریا ہیڈ HBL  کا بار کی درخواست پہ کونوداس چیف کورٹ ایریا  میں اے ٹی ایم انسٹال کرنے پر بہت...
18/04/2026

۔ Rasheed Alam Farooqi صاحب ایریا ہیڈ HBL کا بار کی درخواست پہ کونوداس چیف کورٹ ایریا میں اے ٹی ایم انسٹال کرنے پر بہت بہت مشکور و ممنون ہیں ۔

گلگت بلتستان بار کونسل کا ہنگامی اجلاس وائس چیرمین جناب سمیع احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں بار کونسل کانفرنس حال میں منعق...
16/04/2026

گلگت بلتستان بار کونسل کا ہنگامی اجلاس وائس چیرمین جناب سمیع احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں بار کونسل کانفرنس حال میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں سپریم اپیلٹ کورٹ اور چیف کورٹ میں ججز کی عدم تعیناتی پر برہمی کا اظہار کیا اور اس تعیناتی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے سٹیک ہولڈرز کو انتباہ کیا گیا کہہ وہ رکاوٹیں پیدا کرنے کے بجائے میرٹ پر فوری تعیناتی عمل میں لائیں ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہہ سپریم اپیلٹ کورٹ اور چیف کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے عمل کو دو ہفتے کے اندر شروع کیا جائے بصورت دیگر وکلا راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

14/04/2026

بار کونسل اس بار گلگت بلتستان کے جنرل الیکشن میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا انعقاد کرایے گی جسے لائیو نشر کیا جائے گا ۔
حاظرین و ناظرین کی طرف سے سوالات کا اہتمام بھی ہو گا ۔

14/04/2026

گلگت بلتستان بار کونسل سے چیف کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے لائسنس حاصل کرنے والے تمام نئے وکلا کو بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کے شاندار مستقبل کے خواہاں ہیں۔

Meeting of Vice Chairman GB Bar Council & President High Court Bar GB with the officials of Law Department to resolve th...
08/04/2026

Meeting of Vice Chairman GB Bar Council & President High Court Bar GB with the officials of Law Department to resolve the issues of legal fraternity.

بار میں ایران کے لئیے امدادی کیمپ ۔
06/04/2026

بار میں ایران کے لئیے امدادی کیمپ ۔

Address

Near Cheif Court
Gilgit

Opening Hours

Monday 21:00 - 03:00
Wednesday 21:00 - 03:00
Thursday 21:00 - 03:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Bar Council. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share