HOPE - امید

HOPE - امید
"Exposing the dark underbelly of society, one story at a time. Follow for hard-hitting truths and in-depth analysis

Strong and prominent candidate from upper Ghizer who remained intact with the people of Gilgit Baltistan in every hardsh...
17/02/2026

Strong and prominent candidate from upper Ghizer who remained intact with the people of Gilgit Baltistan in every hardship..
He is not just a political icon but a philanthropist as well..wish you all the best for up coming GBLA 2 elections.





ہر کسی کی بس کی بات نہیں بھارت کوہاراناKing of cricket King of politics The Legend Mr Khan
15/02/2026

ہر کسی کی بس کی بات نہیں بھارت کوہارانا
King of cricket
King of politics
The Legend Mr Khan


15/02/2026

Pakistan vs India
My prediction Pakistan will win by 20 runs if opt to bat first or will win by 4 wickets if opt to bowl first .

What is your prediction?



سابق وزیر تعلیم گلگت بلتستان جناب عبدالجہان صاحب کا سیاست میں قدم رکھنے کے بعد حلقہ 2 غزر میں خوف کی فضا پھیل گئی ہے۔آپ ...
14/02/2026

سابق وزیر تعلیم گلگت بلتستان جناب عبدالجہان صاحب کا سیاست میں قدم رکھنے کے بعد حلقہ 2 غزر میں خوف کی فضا پھیل گئی ہے۔

آپ صاحب کو کمزور کرنے کی پہلی سازش میں سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ (ن) جناب نذر صاحب نے اپر غزر سے کہی سیاسی نمائندوں کو نون لیگ میں شمولیت کے لیے مدعو کیا ہے۔ ان کی کوشش یہ ہے کہ ٹکٹ عبدالجہان صاحب کو نہ ملے۔ ایسے مسترد شدہ لوگوں کی وجہ سے پارٹی کے ووڈ بنک کو شدید نقصان پہنچے گا
اگر زمینی حقائق کو مدنظر رکھا جائے تو عبدالجاں صاحب کو عوام کی حمایت حاصل ہے ۔۔۔اس تنازر میں ٹیکٹ عبدالجاں صاحب کو دینا ہی دانشمندی ہوگی ۔۔۔ ہم جناب حافظ الرحمن صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ ٹکیٹ آن لوگوں کو دے کر ضائع نہ کیا جائے جن کہ علاقے کے لوگوں کی حمایت حاصل نہ ہو اور پہلے ہی غزر کے لوگوں نے کو مسترد کیے ہیں ۔
GBLA2





Vote for change ✌️"Former Caretaker Minister Abdul Jahan is contesting the upcoming election from GBLA 2 Ghizer! Let's c...
11/02/2026

Vote for change ✌️

"Former Caretaker Minister Abdul Jahan is contesting the upcoming election from GBLA 2 Ghizer! Let's come together to support our dedicated leader and make a positive change in our community! "

الیکشن 2026 کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس تمام عوام الناس سے پرزور شرکت کی اپیل ہے۔عوامی رائے کو مقدم رکھتے ہوئے، آئیں م...
11/02/2026

الیکشن 2026 کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس
تمام عوام الناس سے پرزور شرکت کی اپیل ہے۔
عوامی رائے کو مقدم رکھتے ہوئے، آئیں مل کر ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھیں

وقت: ٹھیک دوپہر 12 بجے

مقام: پھنڈر پولو گراؤن

31/12/2025

سال 2025 میں کہی بار دوست کا دل دکھانے کے بعد میں ۔۔

#2025

08/10/2025

"سلطان آباد کی گندی نالی میں پڑی یہ صرف ایک دہشتگرد کی لاش نہیں، بلکہ ہر اُس امن دشمن کے لیے تنبیہ ہے جو امن کو للکارتا ہے۔"

امید پہ دنیا قائم ہے ۔۔کچھ بھی ہوسکتا ہے   Pak
28/09/2025

امید پہ دنیا قائم ہے ۔۔
کچھ بھی ہوسکتا ہے
Pak

پھر سے اک باد اُجڑ جاتے ہیںچل تیرے عشق میں پڑجاتے ہیں🇵🇰
28/09/2025

پھر سے اک باد اُجڑ جاتے ہیں
چل تیرے عشق میں پڑجاتے ہیں
🇵🇰



28/09/2025

اگر آج پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے کو میں200 روپے ٹرانسفر کرونگا😃

28/09/2025

Guess who will win tonight pakistan or India ?
My prediction India 🥲

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOPE - امید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share