Soni Watn Gleet

Soni Watn Gleet Our resolution is education to give the every body.

10/01/2026
‏ڈی جی ISPR کی کل کی پریس کانفرنس کے بعد اس کھوتے کی ہوا خارج نہیں ہو رہی یہ بیہوش ہوگیا ہے اور اس کو ہسپتال لایا ہوں ۔‏...
10/01/2026

‏ڈی جی ISPR کی کل کی پریس کانفرنس کے بعد اس کھوتے کی ہوا خارج نہیں ہو رہی یہ بیہوش ہوگیا ہے اور اس کو ہسپتال لایا ہوں ۔

‏کیا آپ نے نوٹ کیا
ڈی جی صاحب نے پریس کانفرنس تو فتنہ خوارج کے خلاف کی ہے
لیکن پریس کانفرنس کا جواب یوتھیے ڈنگر دے رہے ہیں
سمجھ رہے ہیں نہ آپ سب ۔۔۔۔۔ !!
😑😐
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں!

یوتھیا کو گالی دینا، گالی ضائع کرنے کے برابر ہے۔

یوتھیا جب بھی آپ کو گالی دے یا سوشل میڈیا پر بدتمیزی کرے تو ہمیشہ اسکے لیڈر کو جواب دینا ہے۔ اس یوتھیا کو کچھ نہیں بولنا۔

پھر انکو اصلی تکلیف ہوتی ہے۔

انہیں سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب ہم کہتے ہیں کہ پاک فوج نے جنگ میں انڈیا کا منہ کالا کر کے اسے زندہ درگور کر دیا۔ یہ سن کر یوتھیے ایسے تڑپتے ہیں جیسے کیچوے پر نمک چھڑک دیا ہو اور مجھے گالیاں دینے لگتے ہیں۔ پتہ نہیں ایسا کیوں🤔

‏‎میں کافی عرصے سے اسی پر عمل پیرا ہوں۔ یوتھیا بیچارہ چیائوں چیائوں کرتا دوڑ جاتا ھے۔ 🤭
گالی ہمیں دی جائے یا گالی ہمارے ابو کو دی جائے
گالیُ لنگڑے کو ھی ملتی ھے
ایک افسردہ یوتھیا
😝😂🤣😆

#منظورلونےوالا

13/10/2025

قاضی پر حملہ کرتے ہوٸے زخمی ہونے والا دوسرا دشتگرد بھی حلاک تعلق نپورا بسین سے بتایا جارہا ہے

انڈیا کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرپاکستان کی فوج ہر خطرے کا جواب دی...
08/10/2025

انڈیا کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
پاکستان کی فوج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر

08/10/2025

کے پی کے اور اس کے گردو نواح میں گندہ پور کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے
منجانب یوتھیا ایسوسی ایشن
🤪😂

گلگت بلتستان کے نوجوان اس تصویر کو دیکھیں اور سبق حاصل کریں برے کام کا انجام بھی برا ہی ہے نظام قدرت کے قانون کے مطابق آ...
08/10/2025

گلگت بلتستان کے نوجوان اس تصویر کو دیکھیں اور سبق حاصل کریں برے کام کا انجام بھی برا ہی ہے نظام قدرت کے قانون کے مطابق آپ جیسا کروگے ویسا ہی بھروگے
کسی کے ہاتھوں غلط کام میں استمعال ہوکر اپنی جوانی برباد مت کریں اپنا نہیں تو اپنے والدین اور خاندان کا سوچے دنیا میں اصل انسان وہ ہے جو امن اور اچھائی پھیلاتا ہے اچھائی پھیلاے خود بھی اچھے سے جئے امن سکون خوشی سے جئے اور دوسروں کو بھی جینے دو
ہمیں ہر چیز سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے

دبئی جانے والی پرواز میں مسافر کا انتقال، انسانی ہمدردی پر طیارے کو کراچی میں لینڈنگ کی اجازتSyed Abdul Basit Ali Geo Ne...
28/09/2025

دبئی جانے والی پرواز میں مسافر کا انتقال، انسانی ہمدردی پر طیارے کو کراچی میں لینڈنگ کی اجازت
Syed Abdul Basit Ali
Geo News Urdu

🚨 اس رائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے انص ار اللہ نے حالیہ فضائی حملوں کے دوران آئی ڈی ایف کے F-35 لڑاکا طیاروں کو جدید فضائ...
27/09/2025

🚨 اس رائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے انص ار اللہ نے حالیہ فضائی حملوں کے دوران آئی ڈی ایف کے F-35 لڑاکا طیاروں کو جدید فضائی دفاعی نظام سے تقریباً نشانہ بنایا۔ ✈️🛡️

#یمن #اسرائیل

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soni Watn Gleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Soni Watn Gleet:

Share