05/12/2022
عمران نیازی اور اب اس غلطی کو سدھارنےکا وقت آگیا ہے نوجوان نسل کو تمہاری پھیلائی گمراہی نفرت اور تقسیم سے نکالنے کا وقت آگیا ہے تمہارے چہرے پر جھوٹ منافقت چوری کرپشن کا داغ واضح ہوگیا قوم جان چکی ہے جو تباہی کا مشن لیکر مسلط تھے اس ملک پر