12/11/2024
*اظہار تعزیت*۔۔
*استور پریشنگ کوسٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں* ۔۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں
استور پریشنگ حادثے کا سن کر بہت افسوس ہوا ۔
دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللّہ تعالیٰ غم زدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
سوشل سپورٹ سروس مناور