19/05/2025
نگا بلند دل نواز جا پرسوز یہی رخت سفر میر کارواں کے لئے مردے حر قائد گلگت بلتستان صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسن ایڈوکیٹ کو لینڈ ریفارمزبل کو اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
پی ایس ایف دیامیر 💕✌