Forest department Gilgit Baltistan Sai Range

Forest department Gilgit Baltistan Sai Range this page is about forest department

الحمدللہ فاریسٹر ضیاء الدین نے اپنا ایک سال کی ٹرینگ مکمل کر لیا ۔آزاد کشمیر
31/12/2025

الحمدللہ فاریسٹر ضیاء الدین نے اپنا ایک سال کی ٹرینگ مکمل کر لیا ۔آزاد کشمیر

D.F.O Imran sir
07/12/2025

D.F.O Imran sir

Zia uddin forester  aor forester bilal doran trading ajk ma allah pak un ko apni maqsad ma qamiyab kar dy ameen
06/09/2025

Zia uddin forester aor forester bilal doran trading ajk ma allah pak un ko apni maqsad ma qamiyab kar dy ameen

آر ایف او زاہد حمید بگروٹ ، حراموش فاریسٹر شعیب احمد سئی چکرکوٹ سرگہ ایریا کی وزٹ۔
16/06/2025

آر ایف او زاہد حمید بگروٹ ، حراموش فاریسٹر شعیب احمد سئی چکرکوٹ سرگہ ایریا کی وزٹ۔

ڈی ایف او عمران صاحب آر ایف او رومان صاحب آر ایف او اشفاق   صاحب فا ریسٹر شعیب احمد  سئی  شہوچی کیمپ اور سرگہ کا اپنے سٹ...
04/06/2025

ڈی ایف او عمران صاحب آر ایف او رومان صاحب آر ایف او اشفاق صاحب فا ریسٹر شعیب احمد سئی شہوچی کیمپ اور سرگہ کا اپنے سٹاف کے ساتھ دورہ۔

کنزرویٹر آفتاب صاحب کا آج چکرکوٹ سائیڈ کا دورہ۔
07/02/2025

کنزرویٹر آفتاب صاحب کا آج چکرکوٹ سائیڈ کا دورہ۔

جناب ڈی ایف او ڈاکٹر جبران صاحب کو پڑی فاریسٹ چیک  پوسٹ میں سئ رینج کے سٹاف کے ساتھ الوداعی تقریب۔
01/11/2024

جناب ڈی ایف او ڈاکٹر جبران صاحب کو پڑی فاریسٹ چیک پوسٹ میں سئ رینج کے سٹاف کے ساتھ الوداعی تقریب۔

فاریسٹر سئ ضیاء الدین کی فاریسٹ سٹاف اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ کامیاب کاروائی چند دن پہلے ۔
23/10/2024

فاریسٹر سئ ضیاء الدین کی فاریسٹ سٹاف اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ کامیاب کاروائی چند دن پہلے ۔

Chakarkot bar nalay sy lakdi ki simagling ko nakm bnaty howy forester sai zia ky hamra
11/09/2024

Chakarkot bar nalay sy lakdi ki simagling ko nakm bnaty howy forester sai zia ky hamra

فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی کی ایک اور کامیاب کاروائی۔أج مورخہ 5/8/2024 کے صبح 10بجے ایک ایکزی او گاڑی نمبری HNZ .2121 ملزم شراف...
05/08/2024

فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی کی ایک اور کامیاب کاروائی۔أج مورخہ 5/8/2024 کے صبح 10بجے ایک ایکزی او گاڑی نمبری HNZ .2121 ملزم شرافت ولد عبادت خان ساکنہ چلاس ہڈر کو لکڑی سمت گاڑی کو پکڑ کے فاریسٹ ڈپو پڑی میں منتقل کیا گیاہے اور ملزم کو جیل 10000 جرمانہ 6دن قید گاڑی اور لکڑی ضبط کا فیصلہ عدالت کا۔

29/07/2024
أج مورخہ 28جولائی2024 کے صبح ساڑھے 6 بجے فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی پر ایک ٹرک نمبری RIR۔4981  أئی جس میں فوم لوڈ تھا گاڑی ڈرائ...
29/07/2024

أج مورخہ 28جولائی2024 کے صبح ساڑھے 6 بجے فاریسٹ چیک پوسٹ پڑی پر ایک ٹرک نمبری RIR۔4981 أئی جس میں فوم لوڈ تھا گاڑی ڈرائیور نے بلٹی دیکھایا بلٹی مشکوک لگی فاریسٹ سٹاف نے گاڑی کو سائیڈ پے لگا کے گاڑی کی تلاشی شروع کیا اور دوران تلاشی غیرقانی چوب عمارتی تعدادی نگ 42 سلیپران از قسم دیودار جس کا مجموعی والیوم 140.39بنتا ہے کو اپنے تحویل میں لیکر گاڑی اور لکڑی کو فاریسٹ ڈپو پڑی منتقل کیا اور ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے .

Address

Gilgit
92

Telephone

+923555857956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forest department Gilgit Baltistan Sai Range posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Forest department Gilgit Baltistan Sai Range:

Share