16/06/2026
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ محرم الحرام کا مقدس اور غمگین مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس مناسبت سے جشنِ سخن کے مشاعرے کی باقی شعراء کی ویڈیوز عشرۂ محرم کے بعد اپلوڈ کی جائیں گی۔
آپ کی محبت، تعاون اور صبر کا شکریہ۔
منتظمینِ جشنِ سخن۔