Gilgit baltistan student movement

Gilgit baltistan student movement student movement gilgit baltistan

ہنزہ۔14 اگست جشن آزادی پاکستان کے موقع پر خنجراب ٹاپ پاک چین سرحد پر پرچم کشائی کی  تقریب میں،وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی...
14/08/2024

ہنزہ۔14 اگست جشن آزادی پاکستان کے موقع پر خنجراب ٹاپ پاک چین سرحد پر پرچم کشائی کی تقریب میں،وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل کاشف خلیل اور صوبائی مشیر ایریگیشن واٹر منجمنٹ حسین شاہ شریک ہیں

صوبائی مشیر  برائے ایریگیشن واٹر منیجمینٹ حسین شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات حاجی عبدالحمید  براہ خپلو میں ایریگیشن واٹر چی...
27/05/2024

صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمینٹ حسین شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات حاجی عبدالحمید براہ خپلو میں ایریگیشن واٹر چینل کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی ڈایکٹر ایریگیشن واٹر منیجمنٹ اختر ملک اور ETI انجینئر محمد غیور اور پی ایس او صوبائی مشیر عمران حیدر موجود تھے

۔  .گلگت  : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ کا گلگت ڈیولپمنٹ اتھارٹی  کے زیر استعمال فیملی پارک چنار با...
19/05/2024

۔ .
گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ کا گلگت ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر استعمال فیملی پارک چنار باغ گلگت کا دورہ۔
ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

۔  .گلگت  : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ سے نومل یوتھ کی ملاقات نومل کے ایشوز کو ایمرجنسی بنیادوں پر...
13/05/2024

۔ .
گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ سے نومل یوتھ کی ملاقات
نومل کے ایشوز کو ایمرجنسی بنیادوں پر حل کریں گے ۔
۔۔

09/05/2024


ایم کیو ایم گلگت کے صوبائی صدر حسین شاہ کی قیادت میں پاکستان اور فوج کے حق میں ریلی۔۔پاک فوج اور پاکستان کے حق میں یہ ریلی گلگت شہر میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر سے جوٹیال تک نکالی گئی اور یادگار چوک میں مرکزی رہنما حسین شاہ کی 9 مئی کے حوالے سے بیان میں ہمیشہ پاکستان اور فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان ۔۔۔

۔  .گلگت : صوبائی وزیر  برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ نے  وزیر اعلی گلگت بلتستان  کے احکامات کی روشنی میں گلگت شہ...
08/05/2024

۔ .
گلگت : صوبائی وزیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے احکامات کی روشنی میں گلگت شہر میں مرحوم جسٹس الطاف حسین کے نام سے منسلک روڈ کا افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں سیاسی و مذہبی۔ نمبرداران خومر دیگر افراد نے شرکت کی
۔
۔۔۔

۔  .گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ وزیر آعلیٰ  گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو گورو جگلوٹ میں حال...
05/05/2024

۔ .
گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ وزیر آعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو گورو جگلوٹ میں حالیہ دنوں سیلاب سے متاثرہ جگے پر ایمرجنسی بنیادو پر پروٹیکٹو وال کے سفارش کر رہے ہیں
صوبائی حکومت عوام کے فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بلا تفریق کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔
۔۔۔

نگر جعفر آباد ۔۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی جانب سے وزیر آعلیٰ  گلگت بلتستان کے اعزاز میں دعوت کے موقع پر صوبا...
05/05/2024

نگر جعفر آباد ۔۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی جانب سے وزیر آعلیٰ گلگت بلتستان کے اعزاز میں دعوت کے موقع پر صوبائی وزرا میں حسین شاہ رحمت خالق ایمان شاہ اور اسلامی تحریک پاکستان اور گلگت بلتستان کے اکابرین موجود ہیں !!!! اسلامی تحریک گلگت پاکستان کا صوبائی حکومت میں شمولیت اور وزیر آعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان پر اعتماد کے اظہار سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ حاجی گلبرخان کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کے فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بلا تفریق کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔۔۔۔

 .گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ چلاس بس حادثے میں  جاں بحق افراد کے گھرانو میں فاتحہ خوانی کی ...
04/05/2024

.
گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ چلاس بس حادثے میں جاں بحق افراد کے گھرانو میں فاتحہ خوانی کی مرحومین کی مغفرت و بلند درجات کے لیے دعا کی ۔

اھلیان دیامر کا چہرہ ہمیشہ سے مثبت تھا اور ہمیشہ رہے گا۔بہت سی برائیاں ہوں گی لیکن یہ ایک خوبی ایسی ہے جو تمام برائیوں پ...
03/05/2024

اھلیان دیامر کا چہرہ ہمیشہ سے مثبت تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
بہت سی برائیاں ہوں گی لیکن یہ ایک خوبی ایسی ہے جو تمام برائیوں پر ھاوی ہے۔
انسانی خدمت اسلام کے بنیادی اکائیوں میں سے ہیں اور اہلیان دیامر بشمول کوہستان اس صفت کے ساتھ احسن انداز میں متصف ہیں، اور اصل انسانیت بھی یہی ہے۔
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہیکہ: "الْخَلْقُ عِیَالُ اللہِ فَاَحَبُّ الْخَلْقِ اِلَی اللہِ مَنْ اَحْسَنَ اِلٰی عِیَالِہٖ"(مشکوٰۃ)
ترجمہ: پوری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور اللہ کو وہی شخص پسند ہے جو اس کے کنبہ کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
اہلیان دیامر ہمیشہ سے ایسے حادثات میں رضاکارانہ طور پر جس طرح اپنے نفس کیلئے بندہ کرتا ہے اسی طرح صف اول کا کردار ہر بندہ بنفس نفیس ادا کرتا ہے، اور یہی صفت انسانیت میں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے، بد قسمتی سے آج کے زمانہ میں انسانیت کا نعرہ محض خود کے ایجنڈے کے استعمال تک محدود رکھا گیا ہے اور اسی زاویہ سے انسانیت کو دیکھا جاتا ہے، کسی کو صرف صنف نازک کو شو پیس بنانا انسانیت نظر آتی ہے تو کسی کو اپنی طاقت برقرار رکھنے کیلئے دوسرے انسانوں کی نسل کشی انسانیت نظر آتی ہے جبکہ اصل انسانیت جسکا درس دین اسلام نے دی

List of deceased and injured persons in the tragic road accident.
03/05/2024

List of deceased and injured persons in the tragic road accident.

صوبائی مشیر ایریگیشن اینڈ واٹر منیجیمنٹ گلگت بلتستان  حسین شاہ نے   صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بس حادثہ کے زخمیوں کی عی...
03/05/2024

صوبائی مشیر ایریگیشن اینڈ واٹر منیجیمنٹ گلگت بلتستان حسین شاہ نے
صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بس حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں ۔

Address

Kiu
Gilgit

Telephone

+923165404085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit baltistan student movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gilgit baltistan student movement:

Share