23/08/2026
قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجاب زون کے صدر کامریڈ اختر ساون کو پنجاب ٹریفک پولیس کی طرف سے بیجا تنگ کرنے کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
ہیلمٹ موجود ہونے کے باوجود بھی چالان کاٹنے پر کامریڈ اختر ساون پولیس آفیسر پر برس پڑے۔
ہم قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے پنجاب پولیس کے اس شرم ناک حرکت کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور گلگت بلتستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پنجاب حکومت سے بات چیت کرکے گلگت بلتستان کے طلباء کو تنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیکر بروقت کروائی عمل میں لائی جائے۔