27/08/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے ثمرات گلگت بلتستان تک پہنچ گئے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے فیسوں کی مکمل ادائیگی اور مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے پر حکومت پنجاب اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ اس اسکالرشپ نے مزدور، الیکٹریشن اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے راستے کھول دیے ہیں، گلگت بلتستان کو پنجاب کے طلبہ کے برابر مواقع دے کر ہمارے تعلیمی خوابوں کو نئی زندگی دی گئی ہے۔
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
゚viralシ