Pakistan People Party Gilgit Baltistan

Pakistan People Party Gilgit Baltistan Posting Content Related to PPP Gilgit Baltistan

26/08/2026

سپیکر جی بی اسمبلی قاٸد محبوب ہر دلعزیز لیڈر جناب عمران ندیم صاحب کا گلاب پور میں جیالوں سے خطاب ❤️
Imran Nadeem ❤️🖤💚
Pakistan Peoples Party - PPP
Imran Nadeem

26/08/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

تمام عالمِ اسلام اور بالخصوص گلگت بلتستان کے عوام کو عید میلاد النبی ﷺکے پرنور موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ ﷺ کی سیرت طیبہ ہمارے لیے امن، رواداری، بھائی چارے اور خدمتِ خلق کا بہترین نمونہ ہے۔

آئیں ہم سب عہد کریں کہ حضور ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے اور گلگت بلتستان کو ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضور ﷺ کی سچی محبت اور اتباع کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

سید توقیر مہدی شاہ

صوبائی وزیر برقیات گلگت بلتستان

#ایڈمن

26/08/2026
26/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا ❤️
12 ربیع اول تا 17 ربیع اول

26/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا ❤️
12 ربیع اول تا 17 ربیع اول

Amjad Hussain Advocate
Bilawal Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPPPPPPakistan People Party Secretariat - Kotaddu

24/08/2026

Welcome to You dear Health Minister Iqbal Hassan

*استقبالیہ**🌟 انشاءاللہ وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب کا سکردو میں پرتپاک استقبال 🌟*الحمدللہ!  *جناب اقبال ح...
23/08/2026

*استقبالیہ*

*🌟 انشاءاللہ وزیر صحت گلگت بلتستان جناب اقبال حسن صاحب کا سکردو میں پرتپاک استقبال 🌟*

الحمدللہ!
*جناب اقبال حسن صاحب*
*وزیر صحت، حکومت گلگت بلتستان*

وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ *کل بروز پیر، 24 اگست 2026 بمطابق شام 4:00 بجے* گلگت سے سکردو تشریف لا رہے ہیں۔

تمام پارٹی کارکنان، عہدیداران، اور اہل علاقہ سے پرزور اپیل ہے کہ وزیر صحت کے تاریخی استقبال میں بھرپور شرکت فرما کر اسے یادگار بنائیں۔

*مقام:* کیڈٹ کالج سکردو
*وقت:* شام 4:00 بجے
*تاریخ:* پیر 24 اگست 2026

آپ کی شرکت باعثِ فخر ہوگی۔
سوشل میڈیا ٹیم اقبال حسن کھرمنگ عوام کی آواز پاکستان پیپلز پارٹی کھرمنگ شہنشاہ تعمیرات کھرمنگ انجمن طلاب کھرمنگ Pakistan Peoples Party Gilgit Baltistan

ملاقاتسینئر رہنما جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) حاجی رحمت خالق کی وزیرِ خزانہ گلگت بلتستان جناب محمد علی اختر سے خصوصی ...
20/08/2026

ملاقات

سینئر رہنما جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) حاجی رحمت خالق کی وزیرِ خزانہ گلگت بلتستان جناب محمد علی اختر سے خصوصی ملاقات۔

ملاقات کے دوران سیاسی امور، گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال اور اہم عوامی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People Party Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share