22/08/2026
تھپیشکیں پُل کے سپورٹنگ راڈ چوری کرنے والا مجرم گورنمنٹ واٹر اینڈ پاور کا ملازم نکلا مجرم اسے پہلے بھی کئی کیس میں ملوث تھے لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے خصوصاً اہمیت تھانہ کے عملہ اُس کےسامنے یے بس ہیں ۔ ہم عوام تھپشکن اور بار جنگل ssp غذ ر سے گزارش کرتے ہیں کہ مجرم کو کیفر کردار تک پہنچائے ورنہ عوام روڈ پے نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے سیا سی نمائیندے بھی خرگوش کے نیند سو ے ہوئے ہیں۔
حمید شیخ کی وال سے