Sitamgar Raaj official

Sitamgar Raaj official prosenal

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔جن کے آنے س...
29/09/2023

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا ♥️
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام

کائنات کی عظیم ہستی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔

Utter Lake is a beautiful alpine lake located in the Ishkoman Valley of Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is situated at an...
07/07/2023

Utter Lake is a beautiful alpine lake located in the Ishkoman Valley of Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is situated at an altitude of about 4,000 meters (13,123 feet) above sea level, and is surrounded by snow-capped mountains. The lake is about 2.5 kilometers (1.5 miles) long and 1 kilometer (0.6 miles) wide.
Utter Lake is a popular destination for hiking and camping. The trek to the lake is about 30 kilometers (19 miles) from the village of Ghotolti, and takes about 2 days to complete. The trail passes through some stunning scenery, including forests, meadows, and glaciers. The lake is a popular spot for fishing, and is home to a variety of trout species. There are also a few small guesthouses and camping areas near the lake, where visitors can stay overnight. Utter Lake is a beautiful and remote lake that offers stunning views of the surrounding mountains. It is a great place to go hiking, camping, and fishing.





19/01/2023

گاؤں غٹوتی خوبصورتی کا ایک الگ مثال ہے موسم بہار و بہار میں ہزاروں ٹوریزم یہاں آتے ہیں تحصیل اشکومن ضلع غذر خوبصورت گاؤں غٹوتی میں اس وقت بھی 2 جی اور 4جی نیٹورک سے محروم(SCO) والوں سے گزارش ہے یہاں اس Scom کا ایک ٹاور لگائے اس گاؤں میں کل آبادی 120 کرانے ہے جس میں سے 65 جوان پاک ارمی کی خدمت کر رہے ہیں بیچاری بوڑھی ماں اپنے بیٹے سے بات کرنے کے لیے اس سخت سردی میں چھت کے اوپر جاتی ہے لہذا فورس کمانڈر اور ایس سی او کمانڈر سے گزارش ہے ۔ پورا اشکومن صرف SCOM ٹاور ایک لگائے ہے جہاں سے چند گھروں کے علاؤہ باقی گھروں میں سروس بھی نہیں آتی۔ آئے روز اگر تیز ہوا بھی چلی تو ایس کام ٹاؤر شاید ہلتا ہے نیٹورک غیب ہوتا ہے۔ غٹوتی گاؤں کا بہت مسئلہ ہے یہ تمام طلبہ ابھی اور مختلف پروفیشنل لوگ دور جدید میں بھی 4جی نیٹورک سے محروم ہیں۔۔
وزیر اعلیٰ جناب خالد خورشید خان سے گزارش ہے اس کا نوٹس لے۔
جناب ایس سی او کمانڈر صاحب سے بھی گزارش ہے اس
معاملے کا حل نکلے۔
Ghotolti Times VALLEY

06/09/2022
13/07/2022

کل اشکومن خاص میں ہزاروں سال پرانا تہوار منایا جا رہا ہے
صبح سب سے پہلے یہاں کے لوگ دیسی ڑش یعنی غلمندی سے آغاز کرتے ہے أس کے دوپہر کے ٹائم میں سب رشتہ دار اور ہمساعے مل کر ایک ہی گھر میں یہ دیسی ڑش کھاتے ہے
شام کے معمول کے مطابق یہاں کے لوگ اپنے اپنے کھتوں سے شہشو لاتے ہے اور أس کو اپنے گھروں میں رکھتے ہے
رات کو اس علاقے کے لوگ دیسی ڑش یعنی شربت بناتے ہے اور سب رشتہ دار اور پڑوسی مل کر ایک ہی گھر میں لطفاندوز ہوتے ہے
NiatQabool Shadumkhail official
Voice of Ghizer
Daily Gilgit baltistan
Ghizer Valley
Ishkoman Times

       #0防腐剂
06/05/2022




#0防腐剂

Address

Ishkoman Valley Rd, Ishkoman, Gilgit-Baltistan
Gilgit
15200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitamgar Raaj official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sitamgar Raaj official:

Share