صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن-

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن-

صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن  گلگت ڈویژن- Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن-, Political Party, GilGit, Gilgit.

یہ عہدہ نوجوانوں کی قیادت، تنظیم سازی اور سماجی و سیاسی شعور کو فروغ دینے کی ذمہ داری کی علامت ہے۔ صدر کا کردار نوجوانوں کو متحد کرنا، ان کے مسائل کو اجاگر کرنا اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے علاقے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔
PYO

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن  گلگت ڈویژن کے صدر  جمیل قریشی  کیساتھ  پیپلز یوتھ نگر  کا وفد سڈان  بھائی کی قیادت میں ملاقات  کی...
27/02/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کے صدر جمیل قریشی کیساتھ پیپلز یوتھ نگر کا وفد سڈان بھائی کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر پیپلز یوتھ ضلع نگر کی تنظیم نو بارے تفصیلی گفگو ھوئی۔اور وفد کو یقین دلایا کہ تنظیم سازی میرٹ پر ھو گی اور نظریاتی جیالوں کو ہی ذمہ داریاں سونپی جائینگی اور بہت جلد ضلع نگر کی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔جسپر وفد نے صدر جمیل قریشی کا شکریہ ادا کیا ۔اور جمیل قریشی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Address

GilGit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share