Political Affairs of Gilgit Baltistan

Political Affairs of Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Political Affairs of Gilgit Baltistan, Political organisation, DC office, Gilgit.

انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کا گلگت سٹی میں امپورٹڈ حکومت خلاف اور مہنگائی  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف زبردست اح...
20/06/2022

انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کا گلگت سٹی میں امپورٹڈ حکومت خلاف اور مہنگائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف زبردست احتجاج ۔احتجاج کی صدارت انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ نے کی۔
احتجاج کے آخر میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ قائد تحریک جناب عمران خان جب بھی کال دیں گے بھرپور انداز میں گلگت بلتستان سے شرکت کی جائے گی۔
Agha Baheshti
Attique Pirzada
Javaid A Manwa

یوتھ رہنما کاظم پاشاہ کی سربراہی میں جی بی یوتھ کے نوجوانوں نے سربراہ متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان وزیر انفارمیشن  ٹیک...
17/03/2022

یوتھ رہنما کاظم پاشاہ کی سربراہی میں جی بی یوتھ کے نوجوانوں نے سربراہ متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی جی بی حسین شاہ سے ملاقات کی یوتھ رہنما کاظم پاشاہ نےیوتھ کو درپیش مسائل سے نو جوان متحرک مشیر وزیر اعلیٰ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کو آگاہ کیا اور وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ نے جی بی یوتھ کو بتایا کی کسی بھی معاشرے میں یوتھ کے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں انشاللہ یوتھ کی رہنمائی کرتے ہوئے یوتھ کا ہم آواز بن کے یوتھ کے مسائل کو اعوانوں میں اجاگر کرینگے
جس پر یوتھ رہنما سمیت یوتھ نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کی ہمیں آپ جیسےلیڈر پر ناز اور فخر ہے آپ جیسے پڑھے لکھے عوام درد رکھنے والے لیڈر کی وجہ سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں ہماری دعا ہے کہ اللّه آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں ہمیشہ اس طرح قوم کی ترجمانی کرنے کی سعادت نصیب کریں

Political Affairs of GB..
21/01/2022

Political Affairs of GB..

Address

DC Office
Gilgit

Telephone

+923555775012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Affairs of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share