PTI Media Cell Hunza

PTI Media Cell Hunza Official page of media cell Pakistan Tehreek Insaf District Hunza

ظلم کا بدلہ ووٹ سےاین اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نا...
17/11/2025

ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں۔

پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژننل کابینہ مکمل   کریم شیر صاحب کو صدر، جنرل سیکرٹری   ذاکر حسین جبکہ ہنزہ سے پاکستان تحریک...
02/10/2025

پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژننل کابینہ مکمل
کریم شیر صاحب کو صدر، جنرل سیکرٹری ذاکر حسین
جبکہ ہنزہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما باقر تیحان کو نائب صدر، الفت کریم کو ڑپٹی جنرل سیکریٹری اور غازی کمال کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

22/09/2025

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کو اپنے آفس جانے کی اجازت نہیں

5th August completes the 2 years of unjustice and illegal arrest of Former Prime Minster of Pakistan, Imran Khan.Join us...
04/08/2025

5th August completes the 2 years of unjustice and illegal arrest of Former Prime Minster of Pakistan, Imran Khan.
Join us for peaceful protest .
College Chowk Aliabad Hunza at 1pm.
5th August.


Pakistan Tehreek-e-Insaf

02/08/2025

پاکستان تحریک انصاف گوجال پریس کانفرنس

سابق وزیراعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی سے اسلام اباد میں رہنما پاکستان تحریک انصاف...
27/06/2025

سابق وزیراعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی سے اسلام اباد میں رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان رحیم گوجالی پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سوشل اینڈ پولیٹیکل ایکٹیوسٹ ارباب سلطان رضا اور سوشل اور پولیٹیکل ایکٹیوسٹ ندیم رومی کی مفصل نشست بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے اسیران کے کیسز اور ٹرائلز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی

پاکستانی سیاسی تاریخ سب سے بڑی کیس بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بنائے گئے جناح ہاؤس حملہ لاہور کیس 96/ 23  میں مل...
01/06/2025

پاکستانی سیاسی تاریخ سب سے بڑی کیس بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بنائے گئے جناح ہاؤس حملہ لاہور کیس 96/ 23 میں ملٹری ٹرائلز کے دوران اسداد دہشت گردی عدالت لاہور رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت رحیم گوجالی سمیت 254 لوگوں پر فرد جرم عائد کی ملزمان کی تحفظات کے باوجود عدالت نے فیصلہ سنا دی
اب اگلا مرحلہ ان سب کے سزاؤں کا تائم ہوگا
جو کہ بحیثیت قوم لمحہ فکریہ ہے
اس ملک میں کوئی عدل ائین اور قانون کا وجود کا تصور کرنا اہمقانہ بات ہوگی
تمام ملزمان پرعزم ہے کہ ہم حقیقی ازادی کے جنگ خون کے اخری قطرے تک خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے

01/06/2025

Address

Hunza
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Media Cell Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Media Cell Hunza:

Share