PPP Digital Media District Ghotki

PPP Digital Media District Ghotki Incharge PPP Digital Media District Ghotki ���

05/06/2026

گلگت میں وزیراعظم بلاول کے نعروں کی گونج

‏ ‪

05/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو گلگت جلسہ گاہ پہنچنے پر روایتی ٹوپی اور چادر پیش کی جارہی ہے۔

‏ ‪

05/06/2026

‏گلگت تیار، عوام پُرجوش، اور کامیابی کا سفر اپنے آخری مرحلے میں داخل!

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج، 5 جون بروز جمعہ، گلگت شہر کے تاریخی شاہی پولو گراؤنڈ میں انتخابی مہم کے آخری اور اہم عوامی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔

‏جلسے کا آغاز شام 4 بجے ہوگا۔ آئیں، عوامی حقوق، جمہوریت، ترقی اور خوشحال گلگت بلتستان کے اس تاریخی سفر میں شریک ہوں۔
‬⁩
‏⁦‪

05/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت شہر کے شاہی پولو گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

05/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل

04/06/2026

‏غذر کی سرزمین نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے جہاں عوام کا جذبہ بیدار ہو، وہاں ترقی کا سفر رکتا نہیں بلکہ ایک نئے عہد، نئی سوچ اور ترقی کے نئے خوابوں کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ انتخابات میں صرف تیروں کی بارش ہوگی اور ان شاء اللہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی۔
‬⁩
‏ ⁦‪

04/06/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے اور عوامی طاقت پر یقین رکھتی ہے، تیر صرف ایک انتخابی نشان نہیں، بلکہ عوام کی امید، مظلوم کی آواز، جمہوریت کی پہچان، ترقی کا پیغام اور بھٹو کا پرچم ہے۔ ان شاء اللہ انتخابات میں جیت عوام کی ہوگی، جیت جمہوریت کی ہوگی، اور جیت تیر کی ہوگی۔

‏خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

‏اس انتخابات میں مجھے بھاری اکثریت سے مینڈیٹ چاہئے تاکہ میں آپ کو حقِ ملکیت دلوا سکوں۔ میں نے جب شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا تو میں یہ شرط رکھ سکتا تھا کہ مجھے گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ چاہئے، مگر میں نے قانون سازی کے ذریعے حق ملکیت دلوانے کیلئے اتحادیوں کا ساتھ مانگا۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

‏حالیہ دنوں پرنس رحیم آغا خان نے پاکستان کا دورہ کیا اور وہ گلگت کے عوام کے درمیان بھی رہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ ہم نے ان کی ایوانِ صدر میں میزبانی کی۔ انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ دورہ صوبہ سندھ میں ہوگا۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

04/06/2026

‏پچھلے انتخابات میں پورے گلگت بلتستان کا دورہ کیا یہاں تک کہ غذر کا بھی دورہ کیا، ہماری جیتی ہوئی نو نشستیں ہم سے چھین لی گئی۔ مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا، غذر کی تینوں نشستٰیں پیپلز پارٹی جیتے گی اور گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

‏ ⁦‪ ‬⁩

Address

Benazir Colony Ghotki
Ghotki
65110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media District Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share