Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur

Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur, Political Party, Ghotki.

04/09/2026

شرم کرو حیا کرو "عمران خان" کو رہا کرو

کموں شہید کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

30/08/2026

میر افتخار احمد خان لنڈ، ڈویژن صدر پاکستان تحریک انصاف سکھر کا گھوٹکی، سکھر، خیرپور اور سندھ کی عوام کے لیے خصوصی پیغام۔

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لونڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پی ٹی آئی ضلع سکھر کی سابقہ تنظ...
30/08/2026

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لونڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پی ٹی آئی ضلع سکھر کی سابقہ تنظیم تحلیل کر دی گئی ہے اور حاجی نیک محمد چِھجّن کو فوری طور پر صدر پی ٹی آئی ضلع سکھر مقرر کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لونڈ، جنرل سیکرٹری عبدالعزیز ابڑو اور ڈویژنل قیادت کی جانب سے حاجی نیک محمد چِھجّن کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی جاتی ہیں۔

26/04/2026

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر
تاریخ: 26/04/2026
ڈسٹرکٹ سکھر ۔۔

ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لنڈ کی ہدایت پر
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ سکھر میں پارٹی کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب جنرل سیکریٹری علی تقی شاہ کی رہائش گاہ حسینی ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
تقریب کی قیادت ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شفیق بجارانی اور جنرل سیکریٹری علی تقی شاہ نے کی، جبکہ یوتھ ونگ سمیت مختلف عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے چیئرمین عمران خان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ جدوجہد جاری رہے گی اور عمران خان کی رہائی تک تحریک مزید مضبوط کی جائے گی۔

26/04/2026

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر
تاریخ: 26/04/2026
ڈسٹرکٹ گھوٹکی ۔

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لُنڈ کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف ضلع گھوٹکی کے صدر غلام مرتضیٰ لغاری صاحب کی قیادت میں 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر سینئر رہنما عبدالستار سموں، لیاقت علی لغاری، عبدالجبار، جاوید احمد، زبیر لولائی سمیت کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے چیئرمین عمران خان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کی جانب سے پنوعاقل کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں ...
23/04/2026

پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کی جانب سے پنوعاقل کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پارٹی کو مزید مضبوط کریں گے۔

— میر افتخار احمد خان لوند (صدر، پی ٹی آئی ڈویژن سکھر)
ایڈووکیٹ نورالدین چوہان (ایکٹنگ جنرل سیکریٹری) اور ڈویژن سکھر کی قیادت..
23/04/2026

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور احمد سیال، نیز پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار ...
01/02/2026

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور احمد سیال، نیز پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان کی مشاورت سے پی ٹی آئی ڈویژن سکھر کے قائم مقام جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ نورالدین چوہان نے پی ٹی آئی ضلع خیرپور میرس کا اضافی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ہمیں امید ہے کہ نومنتخب تنظیم عمران خان کے مشن اور ملک کی سلامتی کے لیے اپنی تنظیم کے ساتھ مل کر بھرپور انداز میں کام کرے گی۔

پاکستان تحریکِ انصاف تعلقہ گھوٹکی کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پی ٹی آئی تعلقہ گھوٹکی کے صد...
11/11/2025

پاکستان تحریکِ انصاف تعلقہ گھوٹکی کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پی ٹی آئی تعلقہ گھوٹکی کے صدر نذیر احمد کھوسو نے کی، جبکہ اجلاس کی نظامت تعلقہ گھوٹکی کے جنرل سیکریٹری عبدالجبّار بھٹو نے انجام دی۔ اجلاس میں ڈویژن سکھر کے نائب صدر رئیس اللہ واسیوں گھوٹو، ڈویژن سکھر کے انفارمیشن سیکریٹری زبیر احمد لغاری، ضلعی جنرل سیکریٹری محمد حسن چاچڙ سمیت تمام تحصیلوں کے عہدیداران نے شرکت کی، جس میں تنظیم سازی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشاورت کی گئی۔

09/11/2025

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

07/11/2025

کندھ کوٹ/ کشمور: پی ٹی آئی ڈیوژن سکھر کے صدر میر افتخار احمد خان لنڈ کی ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ کی جانب سے منعقد کیا گیا اجلاس میں عہدیداران اور کارکنان سے خطاب ۔

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahrek-e- Insaf Division Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share