Pakistan Youth Grand Alliance

Pakistan Youth Grand Alliance پاکستان گرینڈ یوتھ الائنس
>نصب العین
>نوجوانان پاکستان

>>ایجنڈا
1- نو جوانوں کو پاکستان کی سیاسی اور نظریاتی اساس سے روشناس کروانا اور تاریخ پاکستان کی حفاظت کا جذبہ پیدا کرنا
2- نوجوانان پاکستان کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق سے روشناس کروانا۔
3- نوجوانوں کی اخلاقی، معاشی، معاشرتی اور سیاسی تربیت کرنا
4- نوجوانوں کو رنگ و نسل، صوبے، فرقے، امیر اور غریب کے فرق کے بغیر ایک جھنڈے تلے جمع کرنا
5- نوجوانوں میں ہر فکر، طبقے اور شعبے کے مسائل کے حل کے لئے

راہیں تلاش کروانا
6- معاشرے میں جرائم اور ہر قسم کی برائیاں اور بڑھتے مسائل کے سد باب کے لئے کوششیں کرنا
7- تمام شعبہ زندگی کے ماہر نوجوانوں کی ٹیم تیار کرنا اور ان کو پاکستان کے معاشی، معاشرتی اور تعلیمی انقلاب کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنا
8- جو نوجوان پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں ان کو آگے بڑھنے کے لئے تمام سازگار وسائل اور ذرائع مہیا کرنا
9- اقلیتی نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور ان کو پاکستان کی ترقی کے لئے آمادہ کرنا.

Address

Dubai Market Near T-chowk City Daharki
Ghotki
65010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Youth Grand Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Youth Grand Alliance:

Share

Category