09/09/2021
الحمدللہ 2018 کی الیکشن میں تمام پرانے اور نام کے بڑے
بڑے سیاستدانو جن کا سندھ میں بڑا نام ہے انکا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا
"میر افتخار احمد خان"
جس سیاستدانو نے ترقی نہیں کی صرف اپنا نام کمایا ہے
"میر افتخار احمد خان"
جس طرح پرانے سیاستدانو نے نام کمایا ہے وہ عوام اور میڈیا سے ڈھاکہ چھپا نہیں
"میر افتخار احمد خان"
2018 کی الیکشن میرے لئے بہت مشکل الیکشن تھی
"میر افتخار احمد خان"
2018 کی الیکشن کے بعد گھوٹکی خاص طور PS-21 کی عوام میں بہت تبدیلی نظر آ رہی ہے
"میر افتخار احمد خان"
گھوٹکی کے تمام نوجوان میرے ساتھ ہیں
"میر افتخار احمد خان"
کافی برادری کے لوگو نوجوان میرا ساتھ دینا چاھتے ہیں میری ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں
"میر افتخار احمد خان"
2023 کی الیکشن میں پہلے سے زیادہ دن رات محنت کروں گا "میر افتخار احمد خان"
آپ لوگوں کا ساتھ چاہے انشاللہ اپنے حلقہ کے لوگوں کے ساتھ ہر مشکل وقت میں انکے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا
"میر افتخار احمد خان"