Awaam raaj tehreek pakistan ghotki

Awaam raaj tehreek pakistan ghotki Ab ho ga awaam Raaj

19/08/2026

*عوام راج تحریک کراچی*

*لانڈھی گوندل شادی ہال کے قریب کالا پانی 8 سالہ بچی کی نالے سے بوری بند لاش کا معاملہ عوام راج تحریک کراچی کی شدید الفاظ میں مذمت اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔*

کراچی میں معصوم بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے اغوا، زیادتی اور قتل کے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ بچوں کا تحفظ صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے۔

عوام راج تحریک کراچی مطالبہ کرتی ہے کہ بچوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اور سخت اقدامات کیے جائیں، ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور معصوم بچوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

بچوں کی حفاظت، معاشرے کی حفاظت ہے۔
*میڈیا کوریج عبدالرحیم عوام راج میڈیا*
*میڈیا کوآرڈینیٹر محمد ارشد*

19/08/2026
‏اتحاد، ایمان اور خدمت،‏یہی کامیابی کا راستہ ہے،‏عوامی طاقت کو بیدار کریں،‏پاکستان عوام راج تحریک کو مضبوط کریں۔‏⁧‫ ‬⁩ I...
19/08/2026

‏اتحاد، ایمان اور خدمت،
‏یہی کامیابی کا راستہ ہے،
‏عوامی طاقت کو بیدار کریں،
‏پاکستان عوام راج تحریک کو مضبوط کریں۔
‏⁧‫ ‬⁩
Iqrar Ul Hassan
Awam Raaj Ibrahim Hyderi@
Awaam Raaj Karachi -Official
Awaam Raaj Gilgit-Baltistan
Muaswer Kakar Awaam Raj
Awam Raj Landhi
عوام راج میڈیا
Ahmad Faraz
Waqas Hashmi
Haider Jutt
Hammad Rao
Sanaullah Khan.
sumeraksath official

عوام کی آواز دبائی نہیں جا سکتی،عوام کا حق چھینا نہیں جا سکتا،تبدیلی کا سفر جاری رہے گا،عوام راج ہر دل کی آواز ہے۔Iqrar ...
18/08/2026

عوام کی آواز دبائی نہیں جا سکتی،
عوام کا حق چھینا نہیں جا سکتا،
تبدیلی کا سفر جاری رہے گا،
عوام راج ہر دل کی آواز ہے۔
Iqrar Ul Hassan
Awam Raaj Ibrahim HyderiAwaam Raaj Karachi -OfficialAwaam Raaj Gilgit-BaltistanMuaswer Kakar Awaam RajAwaam raaj tehreek pakistan ghotki Awam Raj Landhiعوام راج میڈیاAhmad FarazWaqas HashmiHaider JuttSanaullah Khan. Hammad RaoRana Ali Murtazasumeraksath official M Younas Gondal

18/08/2026

آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا؟ کتنے نوجوانوں اور معصوم بچوں کو اس ظلم کی سزا ملتی رہے گی؟ آخر کراچی والوں کا قصور کیا ہے؟

پاکستان کے معصوم بچوں کے لیے انصاف صرف ایک مطالبہ نہیں، ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ظلم، زیادتی اور اغوا کے ہر واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا اور بچوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

یہ آواز صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہنی چاہیے—حکومت، پولیس، عدلیہ اور تمام متعلقہ اداروں تک ضرور پہنچنی چاہیے۔

خاموشی نہیں، انصاف چاہیے! ہمارے بچوں اور نوجوانوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

#کراچی

Address

Pakistan Sindh
Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam raaj tehreek pakistan ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share