11/09/2026
11 ستمبر — بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی
آج قوم, بابائے قوم، عظیم رہنما اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام سے خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
قائدِ اعظمؒ کی بے مثال قیادت، اصول پسندی اور ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہمیں ان کے فرمان اور اصولوں پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
اللہ تعالیٰ بابائے قوم کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے سنہری اصولوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ