27/11/2023
اج کل تحصیل اشکومن کے ثپوت محترم امیر حمزہ صاحب جس نیک نیتی اور جزبے کے ساتھ علاقے کے بےروزگار نوجواانوں کو باہر ملکوں میں روزگار کے مواقع فرھم کر رہا ھے قابل تعریف ھے
لکین کچھ لوگوں کے پیٹ میں ابھی سے ھی مروٹ شروع ہوگیا ھے