Government Middle School Ghanian Oghi

Government Middle School Ghanian Oghi گورنمنٹ مڈل سکول گھنیاں اوگی مانسہرہ
GMS Ghanian Oghi Mansehra

14/08/2026
تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
14/08/2026

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک

02/05/2026

اہم اطلاع

جن طلباء نے جماعت نہم کا امتحان دیا ہے، ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کلاس دہم کی ریگولر کلاسز 4 مئی 2026 بروز پیر سے ان شاءاللہ شروع ہو رہی ہیں۔
تمام طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ سکول حاضر ہوں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں۔

منجانب: ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ مڈل سکول گھنیاں سیکنڈ شفٹ

جناب محمد نواز خان یکم جنوری کو مڈل سکول گھنیاں میں بطور معلم اسلامیات تعینات ہوئے، ان کے اعزاز میں آج دعوتی تقریب کا اہ...
28/04/2026

جناب محمد نواز خان یکم جنوری کو مڈل سکول گھنیاں میں بطور معلم اسلامیات تعینات ہوئے، ان کے اعزاز میں آج دعوتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
امید ہے جناب نواز خان مڈل سکول گھنیاں میں طلبہ کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے۔

سید سعد حسین شاہ صاحب جو مڈل سکول گھنیاں سے ٹرانسفر ہو کر ہائی سکول شنکیاری چلے گئے تھے، ان کے لیے آج الوداعی پارٹی کا ا...
28/04/2026

سید سعد حسین شاہ صاحب جو مڈل سکول گھنیاں سے ٹرانسفر ہو کر ہائی سکول شنکیاری چلے گئے تھے، ان کے لیے آج الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ شکریہ شاہ صاحب! آپ نے وقت نکالا۔
مڈل سکول گھنیاں میں آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
شاہ صاحب جہاں رہیں خوش رہیں۔

خوش آمدیدنو تعینات معلم اسلامیات جناب محمد نواز خان کا آج سکول میں پہلا دن۔ سٹاف نے خوش آمدید کہا۔امید ہے مڈل سکول گھنیا...
02/03/2026

خوش آمدید
نو تعینات معلم اسلامیات جناب محمد نواز خان کا آج سکول میں پہلا دن۔ سٹاف نے خوش آمدید کہا۔
امید ہے مڈل سکول گھنیاں میں تعلیم و تربیت کے سلسلے میں اپنا کردار بھرپور طریقے سے نبھائیں گے۔

Address

Ghanian
Ghanian

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:15
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Middle School Ghanian Oghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government Middle School Ghanian Oghi:

Shortcuts

Share