CH OFFicaL FuN CluB

CH OFFicaL FuN CluB Baarish Ban Kar Barasti Hain Uss Ki Yaadein Mujh Par

Zara Socho Kitna Dil-Kash Hota Hai Meri Tanhai Ka Mosam..!!

░█░░░█░█░▄▀░█▀▀
░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀ ☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆★☆ ░░░░█▀█░█░░░█▀▀░█▀█░█▀▀░█▀▀░░░█░ ░░░░█▀▀░█░░░█▀░░█▀█░▀▀█░█▀░░░░▀░ ░░░░█░░░█▄▄░█▄▄░█░█░▄▄█░█▄▄░░░▄

29/01/2019
تم ہو گاڑی میں سے تکتی ہوئی آنکھیں مرے دوست!میں وہ منظر ہوں _____ جو پیچھے کہیں رہ جاتا ہے.
17/01/2019

تم ہو گاڑی میں سے تکتی ہوئی آنکھیں مرے دوست!
میں وہ منظر ہوں _____ جو پیچھے کہیں رہ جاتا ہے.

کوئی جوڑا پکھیاں دا۔اک ڈھولا اپ سوہنا۔دوجا ظالم اکھیاں دا!
04/01/2019

کوئی جوڑا پکھیاں دا۔
اک ڈھولا اپ سوہنا۔
دوجا ظالم اکھیاں دا!

لوگ سال کو بدلتا دیکھ رہے ہیںہم نے سال بھر لوگوں کو بدلتا دیکھا ہے...
31/12/2018

لوگ سال کو بدلتا دیکھ رہے ہیں
ہم نے سال بھر لوگوں کو بدلتا دیکھا ہے...

اف_ دسمبر کی آخری گھڑیاںمیرے پہلو میں کاش تم ہوتے.
31/12/2018

اف_ دسمبر کی آخری گھڑیاں
میرے پہلو میں کاش تم ہوتے.

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئیہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...
30/12/2018

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی

ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...

تُم محبت اُٹھا کہ پھرتے ہو ہم محبت لُٹا کہ بیٹھے ہیں♡
29/12/2018

تُم محبت اُٹھا کہ پھرتے ہو
ہم محبت لُٹا کہ بیٹھے ہیں

یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کردے.
28/12/2018

یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کردے.

Address

Gujrat
Ghakhar

Telephone

03403603338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH OFFicaL FuN CluB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category