Youth Media Team Pmln Kashmir Ajk

Youth Media Team Pmln Kashmir Ajk مسلم لیگ نون کے تمام ببر شیر اس پیج کو فالو کریں شکریہ �

22/02/2026

شکریہ مسلم لیگ ن
مانسہرہ مظفر آباد میرپور (MMM) موٹروے سنگ بنیاد اب مہینوں نہیں ہفتوں کی بات ہے
👇👇👇
انجینیئر امیر مُقام

میرپور اڈیشنل سیکیٹری جنرل مسلم لیگ ن آزادکشمیرقائد محترم ذوالفقار علی ملک صاحبالیکشن 2026 جماعتی ٹکٹ کے حصول کے لیے انٹ...
15/02/2026

میرپور اڈیشنل سیکیٹری جنرل مسلم لیگ ن آزادکشمیر
قائد محترم ذوالفقار علی ملک صاحب
الیکشن 2026 جماعتی ٹکٹ کے حصول کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے۔
ممبران سیاسی کمیٹی
صدر پاکستان مسلم لیگ آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر،
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان،
چوہدری طارق فاروق،
ڈاکٹر نجیب نقی،
راجہ مشتاق احمد منہاس،
بیرسٹر سید افتخار گیلانی اور چوہدری عبدالرحمان آرائیں موجود۔




میرپور ڈویژن کےپاکستان مسلم  لیگ  ن آزاد  کشمیر کے ٹکٹ  کے امیدواروں سے انٹرویو شروع۔۔۔
15/02/2026

میرپور ڈویژن کے
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ٹکٹ کے امیدواروں سے انٹرویو شروع۔۔۔

مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیامظفرآباد ڈویژن کے 9 حلقوں سے ...
11/02/2026

مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا
مظفرآباد ڈویژن کے 9 حلقوں سے ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے والے امیدواروں کے انٹرویوز 13 فروری کو کیے جائیں گے
پونچھ ڈویژن سے 11 حلقوں کے امیدواروں کو 14 فروری کو راولاکوٹ طلب کر لیا گیا
میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں کے امیدواروں کے انٹرویوز 15 فروری کو میرپور میں ہوں گے

05/02/2026
05/02/2026

"يوم يكجہتی کشمیر"

🔷: کشمیر کے ساتھ ہم سب کا دل دھڑکتا ہے میری رگوں میں کشمیری خون ہے

کشمیر بنے گا پاکستان

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

05/02/2026

"يوم يكجہتی کشمیر"

🔷: ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے

ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے

صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف

اللہ پاک سفر میں آسانیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
04/02/2026

اللہ پاک سفر میں آسانیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین


31/01/2026
27/01/2026
27/01/2026

🔥🔥🔥

24/01/2026

Fateh Mahmood Ul Hassan ❤❤🔥🔥

Address

District Kotli Ajk
Gam Kotli
PANAGSHARIF

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Media Team Pmln Kashmir Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share