Barmoch Azad Kashmir

Barmoch Azad Kashmir Its All About Barmoch

www.Barmoch.blogspot.com

Welcome to Barmoch

ia. Cities, towns and places near Barmoch include , ,
The closest major cities include , Gujrat,
Thanks

13/05/2024

کوٹلی
ممبر لوکل کونسلر برموچ ایکشن کمیٹی کی احتجاجی ریلی میں اظہار خیال کرتے ہوے ۔۔۔

برموچ ٹلیالہ سے تعلق رکھنے والے  شیخ نسیم صاحب کے دو بیٹے پناگ درس شریف سے لھگ بھگ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں۔ شیخ نسیم صاحب ...
20/12/2022

برموچ ٹلیالہ سے تعلق رکھنے والے شیخ نسیم صاحب کے دو بیٹے پناگ درس شریف سے لھگ بھگ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں۔ شیخ نسیم صاحب اپنے طور پر ان کو ہر جگہ تلاش کر چکے ہیں۔ مگر ابھی تک انھیں کامیابی نہیں ملی۔ آج انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے بیٹوں کی تلاش میں ان کی مدد فرمائیں۔ قانونی کاروائی بھی مورخہ 20 دسمبر کو شروع کر دی جائے گئی۔ شیخ نسیم صاحب انتہائی متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے لیے بذات خود بڑے پیمانے پر بچوں کی تلاش کرنا ناممکن ہے۔
میری میڈیا کے نمائندگان جن میں سوشل میڈیا پیجز ' پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا سے گزارش ہے کہ وہ ان معصوم بچوں جن کی عمریں بالترتیب 14 سال اور 12 سال ہیں کی تلاش میں مدد کریں۔ ان کے ساتھ ایک بچہ تراڑ کھل بلوچ کا بھی ہے۔ یوں لاپتہ بچوں کی تعداد 3 ہے۔
رابطہ کے لیے درج زیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
03458032525' 03132424313 03025260534
کاپی پیسٹ کریں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔

07/12/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون مظہر حسین مغل صاحب قضاے الئ سے انتقال فرما گئے ہیں مرحوم درویش صفت انسان بااخلاق شریف النفس ملن...
06/12/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون

مظہر حسین مغل صاحب قضاے الئ سے انتقال فرما گئے ہیں مرحوم درویش صفت انسان بااخلاق شریف النفس ملنسار ساری زندگی محنت مشقت کی اور رزق حلال کمایا موت حقیقت ھے بیشک ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے القران
اللہ ربلعزت کی پاک بارگاہ میں دعا گو ہیں اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین پسماندگان کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آ مین

25/11/2022

Address

Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barmoch Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Barmoch Azad Kashmir:

Share